امریکی گلوکار و اداکار نک جونس سے دسمبر 2018 میں شادی کی اور بعدازاں امریکا منتقل ہوگئی تھی ممبئی ..بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ بالی ووڈ میں واپسآرہی ہیں۔اس حوالے سے بھارتی مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 40 خبریں موجود ہیں
فلم ’سکندر‘ کے سیٹ پر بیماری کے دوران سلمان خان نے میری دیکھ بھال کی،اداکارہ ممبئی ..بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد رشمیکا مندنا ان دنوں فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس مزید پڑھیں
نیویارک۔۔امریکی گلوکارہ میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کی وجہ سے وہ مسکرانے سے محروم ہو گئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ میگھن ٹرینر نے کہا ہے کہ مجھے کسی نے اس حوالے مزید پڑھیں
ہمارے بڑے اور کم سے کم میرے والدین تو اس بات کو قبول کر چْکے ہیں کراچی ..پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسری شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ سائرہ یوسف مزید پڑھیں
اکشے کمار اپنی چوٹ کے باوجود جلد از جلد سیٹ پر واپس آنے کیلیے پْرعزم ہیں ممبئی ..مشہور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم ’ہاؤس فل 5‘ کے سیٹ پر پیشآئے حادثے میں زخمی ہوگئے، ان کیآنکھ پر چوٹیںآئی ہیں۔بھارتی مزید پڑھیں
ہرناز سندھو آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی ممبئی۔۔سابق ’مس یونیورس‘ ہرناز سندھو بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہرناز سندھو آنے والی فلم ’باغی 4‘ سے بالی ووڈ مزید پڑھیں
ہالی ووڈ میں آج بھی 65 سال یا اس سے زائد عمر ہونے کے باوجودہیرو اور ہیروئن آتے ہیں لاہور پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں مزید پڑھیں
حمزہ کیساتھ کم عمری میں شادی کرنا اور پھر مصطفیٰ کی پیدائش پرمیری کسی قسم کی پلاننگ نہیں تھی شادی کے بعد فیملی کو ترجیح دینے کے فیصلے پر میری اپنی ذاتی شناخت کافی متاثر ہوئی ہے لاہور ۔۔ پاکستان مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کی سالگرہ (آج)9 دسمبر کو منائی جائے گی۔استاد راحت فتح علی خان 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور ان کو اپنے والد فرخ فتح علی خان اور مزید پڑھیں
ممبئی۔۔لی ووڈ سپراسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی دماغی صحت کی خرابی پر والدین نے ایک دوسرے کو موردرِ الزام ٹھہرایا تھا۔ایرا خان نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے درپیش مسائل مزید پڑھیں