jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

شوبز

اسٹیج کی کمائی حرام ہے تو افتخار ٹھاکر اربوں کی جائیدادیں غریبوں میں بانٹ دیں’ عابدہ بیگ

لاہور( این این آئی)ماضی کی نامور اداکارہ عابدہ بیگ نے کامیڈین افتخار ٹھاکر کے اسٹیج کے حوالے سے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیج کا پیسہ حرام ہے لیکن اسی پلیٹ فارم سے آپ نے عزت، شہرت اور کمائی اور اربوں روپے کی جائیدادیں بنائیں،آپ یہ سب کچھ غریبوں […]

میری بدقسمتی ہے جتنے بھی سیریلز کئے ان میں اولاد خراب ہی نکلی ‘ فاران طاہر

لاہور( این این آئی)ناموراداکار فاران طاہر نے کہا ہے کہ میری بدقسمتی یہ ہے کہ میں نے جتنے بھی سیریلز کیے ہیں اس میں اولاد خراب ہی نکلی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ بیشک میں ڈراموں کی بات کر رہا ہوں لیکن اسے حسین اتفاق کہوں یا بد قسمتی کہ جتنے بھی سیریلز […]

معروف اداکارسلیم ناصرکی 37ویں برسی 19اکتوبر کو منائی جائے گی

لاہور( این این آئی)صدارتی تمغہ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصرکی 37ویں برسی 19اکتوبر کو منائی جائے گی ۔سلیم ناصر15 نومبر1944 کوپیداہوئے،انہوں نے کرداری نگاری کے دوران اپنے آپ کوایک ورسٹائل فنکار کے طورپرمنوایا۔ٹیلی وژن پر شہرت کے جھنڈے گاڑنے سے پہلے سلیم ناصرشوبز کے دوجریدوں کی اشاعت سے وابستہ رہے جبکہ سرکاری ملازمت سے بھی منسلک […]

میگھا کینیڈا روانہ، استاد نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت پیش کریں گی

لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ میگھا کینیڈا روانہ ہو گئیںجہاں وہ نامور قوال شاہد علی خان کی جانب سے لیجنڈری گائیک استاد نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کے علاوہ مختلف شوز میں بھی پرفارم کریں گی۔ میگھا نے اپنے بیان میں کہا کہ کینیڈا […]

وی سی آر کے بھارتی فلموں کی گھر گھر رسائی پاکستانی سینما کیلئے بڑا چیلنج بنی’ ندیم مانڈی والا

لاہور( این این آئی)نامور فلم پروڈیوسر ندیم ایچ مانڈی والا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سینما انڈسٹری کے بحران کی بڑی وجہ وی سی آر کی آمد اور اس کے ذریعے بھارتی فلموں کی گھروں تک رسائی بنی جس کا بروقت تدارک نہ کیا جا سکا، دنیا بھر میں سینما ایک خصوصی تفریحی شعبے […]

اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس…

کراچی (این این آئی)اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس آرائیوں میں مبتلا کر دیا ہے۔مداحوں نے دنانیر کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز، معنی خیز اقوال اور بعض پوسٹس کو لائک کرنے پر توجہ دیتے ہوئے انہیں ممکنہ بریک اپ سے جوڑنا شروع کر دیا […]

احد رضا میر ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز، مبینہ تعلقات کی چہ مگوئیاں

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز کے معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ مایا علی ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔احد رضا میر اور مایا علی نے ڈراما سیریل ایک محبت اور میں ایک ساتھ کام کیا، جہاں دونوں کی سکرین کیمسٹری نے مداحوں کی توجہ حاصل کی، ڈرامے کے دوران […]

شلپا رائو کا نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر منفرد خراجِ عقیدت

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی گلوکارہ شلپا رائو نے ملکہ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔شلپا را نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں مرحوم پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا نیتِ شوق گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں […]

معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی 14ویں برسی(کل) منائی جائے گی

جہانیاں(این این آئی) معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی 14ویں برسی(کل)4اکتوبر اتوار کو منائی جائے گی۔رضیہ بٹ 19 مئی 1924ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔گھریلو اور رومانوی ناولوں کی ملکہ کہلانے والی رضیہ بٹ نے 1940ء کے عشرے میں لکھنا شروع کیا۔ رضیہ بٹ کی کہانیوں میں حقیقت کی تلخ سچائیوں کا عنصر ایک مثبت […]

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش 2اکتوبر جمعہ کو منایاگیا

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش 2اکتوبر جمعہ کو منایاگیا۔وحید مراد 2اکتوبر1938ء کو کراچی میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی فنی کیرئیر کا آغاز1961ء میں بطور پروڈیوسر کیا۔معروف فلم ہیرا اور پتھر وحید مراد کی بطور اداکار پہلی فلم تھی اس فلم نے نگار ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More