Browsing Category
شوبز
داکارہ عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین اور بچوں کے حق میں بول پڑیں
متاثرہ خواتین کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا جاتا کہ مرد جنسی تشدد کا ارتکاب کرتے کیوں ہیں؟عائشہ عمر لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین اور بچوں کے حق میں بول پڑیں۔عائشہ عمر نے اپنی انسٹا اسٹوری پر […]
بچپن کے صدمات کیلئے والدین کو ذمہ دار ٹھہرانا بند کریں، فرح سعدیہ
لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ و میزبان فرح سعدیہ نے والدین کو بچپن کے صدمات اور زندگی کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانے کے بڑھتے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔فرح سعدیہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ Èج کل ہر مسئلے کا الزام والدین پر ڈالنا ایک […]
چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش(کل) 2اکتوبر کو منایا جائےگا
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش(کل) 2اکتوبر کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ان کے مداحوں کی جانب سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اوران کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔وحید مراد 2اکتوبر1938ئ کو کراچی میں […]
اکشے کھنہ نے ممبئی کے مالابار ہل میں ایک ارب کا گھر خرید لیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار اکشے ونود کھنہ نے ممبئی کے معروف علاقے مالابار ہل میں کروڑوں روپے مالیت کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔ پراپرٹی رجسٹریشن دستاویزات کے مطابق اداکار نے اس گھر کے لیے 33.26 کروڑ بھارتی روپے ادا کیے ہیں، جو پاکستانی روپوں میں تقریبا ایک ارب کے برابر ہیں۔ یہ […]
کراچی میں حسن رحیم کے کنسرٹ میں بے حیائی کا منظر،صارفین کی تنقید
کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ میں بے حیائی کے منظر پر صارفین کی تنقید ،کنسرٹ میں اس بے حیائی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔حسن رحیم نے حال ہی میں کراچی میں منعقدہ ایک ایونٹ میں پرفارم کیا، جہاں انہیں سننے کیلئے […]
رجب بٹ نے صرف وی لاگ بنایا اور کوئی مالی مدد نہیں کی، ایزل کی والدہ
لاہور (این این آئی)ایزل کی والدہ نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سے متعلق دعوی کیا ہے کہ وہ ان سے ملاقات کیلئے صرف وی لاگ بنانے Èئے تھے اور انہوں نے کسی قسم کی مالی مدد نہیں کی۔رجب بٹ نے حال ہی میں بچوں سے متعلق اپنے متنازع بیان پر شدید تنقید کے بعد معافی […]
سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر کا ردعمل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے حالیہ بیان پر اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے ردعمل دیتے ہوئے ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ وہ دونوں کی ازدواجی زندگی میں مسائل کی وجہ ہیں۔کومل رانی نے سنیتا کے بیان کے ایک روز بعد انسٹاگرام اسٹوری میں ذاتی معاملات کو […]
اداکارہ روما مائیکل کی اداکار شان بیگ کے ساتھ شادی 20نومبر کو ہو گی
شادی کی تاریخ کے اعلان پر شوبز سے وابستہ شخصیات کی روما مائیکل اور شان بیگ کو مبارکباد کراچی (این این آئی)پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور بیوٹی کوئین روما مائیکل نے اداکار شان بیگ کے ساتھ اپنی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا، جس کے بعد دونوں کی شادی کی تقریبات کے حوالے سے مداحوں […]
سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے
عام افراد کے لیے اس قسم کے جعلی مواد اور منفی پروپیگنڈے کے نتائج انتہائی سنگین اور تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں،سپر سٹار ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے۔بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان بھی مصنوعی ذہانت کے غلط […]
عینا آصف مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے ذریعے ناظرین کی توجہ حاصل کر چکی ہیں
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عینا آصف نے اپنی 18ویں سالگرہ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔اپنی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں انہوں نے یہ انکشاف کیا کہ وہ 18 سال کی ہو گئی ہیں۔عینا نے اس سیلیبریشن کی چند […]