کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات ے بلوچستا کے بیشتر اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 25 مئی سے صوبے کے میدا ی اور گرم علاقے خطر اک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں È سکتے ہیں۔

بالائی فضا میں طاقتور ہائی پریشر سسٹم ب ے کے باعث گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ متوقع ہے، جہاں درج حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سی ٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 25 سے 31 مئی تک صوبے میں موسم ا تہائی خشک اور تپتا ہوا ہو جائے گا، جس سے معمولاتِ ز دگی شدید متاثر ہو ے کا خدشہ ہے۔

عیدالاضحی کے موقع پر بھی کوئٹہ سمیت بلوچستا بھر میں شدید گرمی کی یہ لہر برقرار رہے گی۔

پیشگوئی کے مطابق سبی، ڈیرہ مراد جمالی، صیر Èباد، جعفر Èباد، جھٹ پٹ اور گردو واح میں درج حرارت 47 سے 50 ڈگری سی ٹی گریڈ تک پہ چ سکتا ہے، جبکہ خارا ، پ جگور اور تربت میں پارہ 45 ڈگری تک جا ے کا امکا ہے۔

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بھی د کے اوقات میں سورج کی تپش معمول سے کہیں زیادہ ہوگی اور پارہ 41 سے 43 ڈگری سی ٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ طبی ماہری ے بزرگوں، بچوں، دل اور شوگر کے مریضوں کو خاص طور پر دوپہر 11 سے شام 4 بجے تک دھوپ میں کل ے سے گریز کر ے، زیادہ سے زیادہ پا ی و مشروبات استعمال کر ے اور سر ڈھا پ کر باہر کل ے کا مشورہ دیا ہے کیو کہ گرم اور خشک ہواں سے ہیٹ اسٹروک اور پا ی کی کمی کا شدید خطرہ ہے۔

دوسری جا ب محکم صحت اور ضلعی ا تظامیہ کو ممک ہ ہیٹ ویو کے پیش ظر الرٹ رہ ے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

تمام ہسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز فعال رکھ ے، ایمبولی س سروسز کو تیار رکھ ے اور عوامی مقامات پر ٹھ ڈے پا ی کی سبیلیں لگا ے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

ماہری ِ موسمیات کا کہ ا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور بارشوں میں کمی کے باعث بلوچستا میں گرمی کی شدت ہر سال بڑھتی جا رہی ہےê اگر ہیٹ ویو کی موجودہ لہر طویل ہوئی تو زرعی شعبے، مویشی پال حضرات اور دیہاڑی دار طبقے کو شدید معاشی و جسما ی مشکلات کا سام ا کر ا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات ے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *