ایران سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر برطانیہ نے اینٹی ڈرون میزائلوں کے ذخائر میں اضافہ شروع کر دیا ہے۔

برطانوی وزارتِ دفاع نے نئے دفاعی معاہدوں کا اعلان کیا ہے تاکہ مشرق وسطیٰ میں تعینات فوجی دستوں کو مزید تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *