مذاکرات کی ناکامی بدقسمتی، جھگڑا ہوا تو امن و سیاسی استحکام بہت دور ہو جائے گا، سعد رفیق
معاہدہ ہو جانے کی صورت میں بانی سے اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات کا راستہ کھل جاتا، وزیر ا علی کے پی اور اپوزیشن لیڈرکے رویے نے ماحول بگاڑ دیا،ا ب بھی وقت ہاتھ سے نہیں نکلا،،بیان