jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل

صنعا: (اے ایف بی) یمنی وزیر خارجہ افراح الزوبہ نے حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل کر دی۔یمنی وزیر خارجہ افراح الزوبہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی ریاست اور سلامتی بحال کرنے کا حق حاصل ہے، حکومتی کارروائی کا مقصد ملک بھر میں ریاستی خودمختاری بحال کرنا […]

برطانوی فوجی اڈے پر حملے کاخدشہ،امریکا نے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے

لندن(اے ایف بی ) امریکا نے برطانوی فوجی اڈے پر حملے کے خدشے کے پیش نظر برطانیہ کے فیئرفورڈ ائیربیس سے بی ون بمبار طیارے واپس بلا لیے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک عہدیدار کے مطابق امریکا نے برطانیہ کے فیئرفورڈ ائیربیس سے اپنے تمام بمبار طیارے واپس بلا لیے ہیں۔ یہ پیش رفت ائیربیس […]

7اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے،سبق سیکھنا ہو گا،سربراہ اسرائیلی فوج

تل ابیب(اے ایف بی)اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر نے7 اکتوبر 2023ء کے حملے ہماری ناکامی تھے ،فوج کو ان ناکامیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ ایک بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023ء کے روز فوج کو شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، 7 اکتوبر کے حملوں سے […]

امریکی افواج ایرانی سرحدوں سے ایک ہزار کلو میٹر دور پیچھے ہٹ گئی ہیں،کمانڈرپاسداران انقلاب

تہران(اے ایف بی)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سینئر کمانڈر ریئر ایڈمرل علی فدوی نے کیا ہے کہ امریکی افواج ایران کی سرحدوں سے 1 ہزار کلو میٹر دور پیچھے ہٹ گئی ہیں،امریکی جنگی جہاز پاسداران انقلاب کے مکمل نشانے پر ہیں۔ ٹی وی انٹرویو میں علی فدوی نے کہا کہ امریکی فوج نے اپنی مرضی سے […]

سعودی عرب،9 ہزار 992 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس دیا گیا

ریاض (اے ایف بی )سعودی عرب کے حکام نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران اقامہ، لیبر اور بارڈر سکیورٹی کی مزید 11 ہزار 819 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئی ہیں جبکہ 9 ہزار 992 غیر قانونی تارکین کو ان کے ملک واپس کیا جاچکا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ ضمانت کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اے ٹی سی جج برہم

اسلام آباد(اے ایف بی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت کے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہتھکڑی منگوا لی۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو […]

ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار،وطن واپس بھیج دیا گیا

راولپنڈی(اے ایف بی )سکیورٹی فورسز کی جنوبی بلوچستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ستمبر 2026 میں جنوبی بلوچستان میں 15 کامیاب آپریشنز کے دوران 435 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا، کارروائیاں تربت، دشت، پنجگور، دالبدین اور ماشکیل کے علاقہ میں غیر قانونی افغان […]

سکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور،اسلام آباد(اے ایف بی )خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 3 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات […]

سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد(اے ایف بی )وفاقی وزارت مذہبی امور کے زیرانتظام سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا پیر کے روز سے آغاز ہوگیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کرا سکیں گے۔دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More