jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کاروبار

آئرس،ڈیجیٹل انوائسنگ میںسنگین خامیاںمشکلات کا باعث ہیں ‘ پاکستان ٹیکس بار

لاہور( بزنس نیوز)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئرس سسٹم اور ڈیجیٹل انوائسنگ میں موجود سنگین خامیوں کے باعث ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنرز شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جنہیں فوری دور کرنے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر شیخ احسان الحق، جنرل سیکرٹری طاہر […]

قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش کی تیاریوں کیلئے فنڈزکی منظوری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار

لاہور(بزنس نیوز)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سال اکتوبر میں شیڈول ہاتھ سے بنے قالینوں کی 42ویں عالمی نمائش کیلئے فنڈزکی منظوری نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ایونٹ کی تیاریوں اور غیر ملکی خریداروں سے بروقت رابطوں کیلئے بلا تاخیر فنڈز کی […]

100اور1500والے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

مکو آ نہ(بزنس نیوز) 100اور1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی ۔ 100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ1500 روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ […]

پاکستان کی آلو برآمدات 2.48 لاکھ ٹن تک پہنچ گئیں، روسی مارکیٹ بھی بحال

مکو آ نہ(بزنس نیوز) پاکستان نے مالی سال 2025-26 کی جولائی تا جنوری مدت کے دوران تقریبا 2 لاکھ 48 ہزار ٹن آلو برآمد کئے، جو بدلتے ہوئے تجارتی حالات کے باوجود عالمی منڈیوں میں مستحکم موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ مالیاتی لحاظ سے برآمدات کا حجم تقریبا 56 ملین ڈالر رہا، جو ویلتھ پاکستان […]

پاکستانی چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی

مکو آ نہ (جہان امروز نیوز)ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 9ماہ میں چاول کی برآمدات سے ملک کو1.460ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More