Browsing Category
شوبز
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
اسلام آباد(شوبز)معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی۔ اے حمید 25 اگست 1928 کو امرتسر میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد اپنے خاندان سمیت ہجرت کرکے لاہور میں رہائش اختیار کر لی۔ اے حمید کا پہلا افسانہ منزل منزل ادب لطیف میں 1948 میں شائع ہوا […]
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
اسلام آباد(شوبز)ملک کے معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا۔ انہوں نے پاکستان کی فلمی موسیقی پر 32 سال تک راج کیا۔ احمد رشدی نے فنی سفر کا آغاز 1951 میں بھارتی فلم عبرت کے گیت سے کیاجس کے بعد انہوں نے پانچ سو سے زائد فلموں کے لئے […]