Welcome to jahan-e-imroz   Click to listen highlighted text! Welcome to jahan-e-imroz
jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

قلعہ سیف اللہ: مولوی بختیار صاحب اڈہ پر فائرنگ،3 افرادجاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے مولوی بختیار صاحب اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق متاثرین کا تعلق قوم (ترہ کئی) سے بتایا جا رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے، تاہم پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Click to listen highlighted text!