jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

میں اپنے پروجیکٹ میں دن رات مصروف ہوں، فضول باتوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہیں دیتا

کراچی(شوبز نیوز)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔

کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات مصروف ہوں، فضول باتوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان نہیں دیتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More