jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی،ٹرمپ کی جانب سے ایران کی تجویز مسترد، برینٹ 107 ڈالر کے قریب

لندن / نیویارک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی پیش کردہ امن تجویز مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 106 سے 107 ڈالر 75 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 93 سے 94 ڈالر 55 سینٹ کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے۔ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہرمز آبنائے سات دن میں کھولنے کی تجویز دی تھی، جسے امریکی صدر نے مسترد کر دیا۔
اس صورتحال نے پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک کے لیے تشویش بڑھا دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More