Browsing Category
فٹ بال
دوسرے آل پاکستان حاجی محمد میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اکتوبر میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد (این این آئی)دوسرے آل پاکستان حاجی محمد (وثیقہ)میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ آئندہ ماہ اکتوبر میں شاہین فٹ بال اکیڈمی گرائونڈ، سٹی پارک، ڈیرہ غازی خان میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد سجاد سجو نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ میں بلوچستان کی نامور […]
رونالڈو کے انداز میں جشن، پرتگالی کوچ کو دھکا، ڈینش کھلاڑی نے سب کی توجہ حاصل کرلی
لزبن (این این آئی)کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کی ٹیم چھوڑ کر روانہ ہوچکے ہیں لیکن ڈنمارک کے خلاف میچ میں ان کا اثر نمایاں نظر آیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے اسٹرائیکر راسموس ہوجلنڈ نے گول کرنے کے بعد رونالڈو کے مشہور سیو انداز میں جشن منایا۔ڈنمارک کی جانب سے 53ویں منٹ میں گول کرکے اسکور […]
رونالڈو نے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ چھوڑنے کی وجہ بتا دی
لزبن (اے ایف بی)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ چھوڑنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد ان کے اور نئے ہیڈ کوچ جارج جیسس کے درمیان اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے اور نئے ہیڈ کوچ جارج جیسس کے درمیان اختلافات کی […]
زیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
بنوں(این این آئی)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن بنوں کے زیر اہتمام، ایس این جی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے جاری زیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنا لی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و […]
فیفا Èسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا
اسلام Èباد (این این آئی)علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گول کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے منگل کے روز فیفا Èسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔علی اکبر نے قومی ٹیم کےلئے اپنا پہلا […]
اٹلی،نئے فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے کی باضابطہ منظوری
روم (این این آئی)اٹلی کے معروف فٹبال کلب روما کو اطالوی دارالحکومت میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر کے منصوبے پر باضابطہ طور پر اجازت مل گئی ہے۔ نئے منصوبے پر تقریبا 1.2 ارب پانڈ لاگت Èئے گی۔نیا اسٹیڈیم 60 ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھے گا اور تعمیراتی کام اگلے سال مارچ میں شروع ہونے کی […]
مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی اظہار تعزیت
سوات (این این آئی)مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر و سابق رکن تحصیل کونسل حاجی نواب خان نے نیشنل بینک آف پاکستان کے کھلاڑی اور سابق انٹرنیشنل فٹ بالر یاسر صابر کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے […]
اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دیدیا
میڈرڈ(سپورٹس نیوز)اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دے دیا۔لامین یامال کی گرل فرینڈ نے ان کی حمایت کی جب وہ کیمپ نو میں اپنے بوائے فرینڈ کے نام کی جرسی پہن کر نمائش کررہی تھیں۔گزشتہ دنوں بارسلونا میں لالیگا میچ میں ایتھلیٹک کلب کے دوران […]
فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی
ایمسٹرڈیم (شوبز نیوز)نیدرلینڈز کے فٹبال کلب ایس سی کمبور نے کہا ہے کہ فیینورڈ کے خلاف لیگ میچ کے دوران مہمان ٹیم کے شائقین کی جانب سے آتش بازی کے باعث پانچ تماشائی زخمی ہوئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کوئی اسٹیڈیئن میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں فیینورڈ کے شائقین نے […]
میراڈونا کے ہینڈ آف گاڈ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
لزبن (شوبز نیوز)ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے مشہور ‘ہینڈ آف گاڈ’ گول میں استعمال ہونے والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوگئی۔ یہ تاریخی لمحہ 1986 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کوارٹر فائنل میں پیش آیا تھا، جب میراڈونا نے انگلینڈ کے گول کیپر پیٹر شلٹن کو […]