Browsing Category
کرکٹ
سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
کولمبو (اے ایف بی)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس میں کوشل مینڈس سری لنکا کی قیادت کریں گے۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا […]
عطا تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد (اے ایف بی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات میں تفصیلی گفتگو ہوئی، شاہین آفریدی کی پاکستان کرکٹ کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی قومی […]
پریزیڈنٹ ٹرافی، پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور اور شیخوپورہ منتقل
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیاسی صورتحال کے باعث پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے جاری فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز دوسرے شہروں میں منتقل کر دیے ہیں۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ایمرجنسی کے نفاذ […]
معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان نے معاذ صداقت کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔راولپنڈی میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں نوجوان بیٹر معاذ صداقت اپنی پہلی بین الاقوامی سنچری مکمل کرنے سے صرف چار رنز کی دوری پر رہ گئے تاہم ان […]
معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی،محمد رضوان
لاہور(این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ معاذ صداقت کو پاکستان ٹیم کی شرٹ پہنے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی،کل کی بات لگتی ہے پشاور میں میرے گھر مجھے ایک لڑکا ملنے آیا، بھائی ہارون کے ساتھ آنے والے لڑکے کا پاکستان کے لیے کھیلنا خواب تھا۔سماجی رابطے کی […]
ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں دو میزبان ممالک سمیت 10 ٹیموں نے براہ راست رسائی حاصل کرلی
اسلام آباد (این این آئی)ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں دو میزبان ممالک سمیت 10 ٹیموں نے براہ راست رسائی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق تین میں سے دو میزبان ممالک جنوبی افریقا اور زمبابوے سمیت 30 ستمبر 2026 تک Èئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود Èٹھ ٹیموں نے رسائی حاصل کرلی۔براہ راست رسائی […]
رضوان کو انکوائری شروع ہونے سے قبل تقریبا دو گھنٹے انتظار کروایا گیا، انکوائری کا دورانیہ مختصر رہا…
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر و وکٹ کیپر محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی Èئی اے)لاہور Èفس میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے Èگئی، ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو تاحال موبائل فون واپس نہیں کیا گیا، رضوان کو انکوائری شروع ہونے سے قبل تقریبا دو […]
کینیڈا سپر 60 میں کرکٹ کا انوکھا واقعہ، کھلاڑی و شائقین حیران رہ گئے
ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا سپر 60 کے سیمی فائنل میں کرکٹ کا ایک غیر معمولی واقعہ پیش Èیاجس نے کھلاڑیوں، کمنٹیٹرز اور شائقین کو حیران کر دیا۔ٹورنٹو سکسرز اور مسی ساگا ماسٹرز کے درمیان سیمی فائنل میں امریکی فاسٹ بولر علی خان نے ویسٹ انڈیز کے Èل رئوانڈر کیرون پولارڈ کو خطرناک بانسر کرایا۔گیند پولارڈ […]
پاکستان چیمپئنز کی لیجنڈز ٹورنامنٹ سے دستبرداری کی تصدیق
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان چیمپئنز کی متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ Èف لیجنڈز سے دستبرداری کی تصدیق ہو گئی۔ورلڈ چیمپئن شپ Èف لیجنڈز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکانٹ کے ذریعے پاکستان کی ایونٹ سے دستبرداری کی تصدیق کی ہے۔ڈبلیو سی ایل کی جانب سے […]
تیسرا ون ڈے،آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کر دیا
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (Èئی سی سی)نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر تیسرے اور Èخری ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر جرمانہ عائد کر دیا۔Èئی سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جب کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پر 10 فیصد جرمانہ عائد کیا […]