jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ ملتوی کیا، ایم ون اور جی ٹی روڈ دوبارہ کھول دی گئیں

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کے بعد موٹروے پولیس نے ایم ون اور جی ٹی روڈ کو دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ایم 14 پر حکلہ اور کنڈل کے درمیان مرمت کا کام جاری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج نے بھی ریمارکس دیے کہ اسلام آباد کو بند نہیں کیا جا سکتا۔ اس فیصلے سے شہریوں کو بڑی ریلیف ملی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More