jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

کینسر کو شکست دینے والے نک میڈنسن آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ میں 34 سالہ بیٹر نک میڈنسن کو شامل کرلیا ہے جو تقریباً ایک دہائی بعد دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔میڈنسن نے گزشتہ سال ٹیسٹیکولر کینسر کی تشخیص کے بعد کیموتھراپی سمیت علاج کروایا تھا۔وہ […]

ون ڈے ورلڈکپ ،2027پاکستان اور بھارت کا تین مرتبہ مدمقابل آنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے نئے فارمیٹ نے روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک ہی ٹورنامنٹ میں تین مرتبہ مقابلے کی راہ ہموار کردی ہے۔دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، افغانستان، شریک میزبان زمبابوے اور ایک کوالیفائر کے ساتھ رکھا گیا ہے۔بھارت اور پاکستان گروپ مرحلے […]

زونگ نے ایشین ایکسپیرینس ایوارڈز 2026 میں دو اعزازات جیت لیے

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ،زونگ نے ایشین ایکسپیرینس ایوارڈز 2026 میں دو باوقار اعزازات جیت کر ایشیاء میں تاریخ رقم کردی ہے اور اس علاقائی پلیٹ فارم پر اعزاز حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی برانڈ بن گیا۔ یہ تاریخی کامیابی زونگ کی بطور نمایاں ٹیکنالوجی سروسز انٹرپرائز حیثیت کو مزید مضبوط […]

برآمد کنندگان معیشت کے سپاہی ہیں، عالمی اقتصادی محاذوں پر پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں:پی ایچ ایم اے

کراچی (این این آئی)پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن 1960میں قیام کے وقت سے پاکستان کی اقتصادی ترقی، زرمبادلہ کے حصول اور لاکھوں شہریوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے ملبوسات اور نٹ ویئر کی برآمدات میں اضافے کے لیے پُرعزم ہے۔ برآمد کنندگان پاکستان کی معیشت کے سپاہی ہیں جو عالمی اقتصادی محاذوں […]

کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 51 ہزار ٹن کارگو ہینڈل

کراچی(این این آئی)کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نے بحری آپریشنز کا سلسلہ مؤثر انداز میں جاری رکھتے ہوئے یکم اکتوبر صبح 7 بجے سے 2 اکتوبر صبح 7 بجے تک 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 51 ہزار 395 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا۔کے پی ٹی کے مطابق مجموعی کارگو میں […]

ٹیکس ایڈوائزرز کاگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم

لاہور( این این آئی)ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ میں توسیع کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے ٹیکس دہندگان کے لیے ریلیف قرار دیا ہے۔صدر میاں عبد الغفار اورجنرل سیکرٹری خواجہ ریاض حسین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ایف بی آر کے آن […]

اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس…

کراچی (این این آئی)اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی حالیہ انسٹاگرام ایکٹیویٹی نے مداحوں کو ایک بار پھر قیاس آرائیوں میں مبتلا کر دیا ہے۔مداحوں نے دنانیر کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز، معنی خیز اقوال اور بعض پوسٹس کو لائک کرنے پر توجہ دیتے ہوئے انہیں ممکنہ بریک اپ سے جوڑنا شروع کر دیا […]

احد رضا میر ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز، مبینہ تعلقات کی چہ مگوئیاں

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز کے معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ مایا علی ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔احد رضا میر اور مایا علی نے ڈراما سیریل ایک محبت اور میں ایک ساتھ کام کیا، جہاں دونوں کی سکرین کیمسٹری نے مداحوں کی توجہ حاصل کی، ڈرامے کے دوران […]

شلپا رائو کا نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر منفرد خراجِ عقیدت

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی گلوکارہ شلپا رائو نے ملکہ ترنم نور جہاں کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔شلپا را نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں مرحوم پاکستانی گلوکارہ کا مشہور گانا نیتِ شوق گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More