jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی 14ویں برسی(کل) منائی جائے گی

جہانیاں(این این آئی) معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی 14ویں برسی(کل)4اکتوبر اتوار کو منائی جائے گی۔رضیہ بٹ 19 مئی 1924ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئیں۔گھریلو اور رومانوی ناولوں کی ملکہ کہلانے والی رضیہ بٹ نے 1940ء کے عشرے میں لکھنا شروع کیا۔ رضیہ بٹ کی کہانیوں میں حقیقت کی تلخ سچائیوں کا عنصر ایک مثبت […]

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش 2اکتوبر جمعہ کو منایاگیا

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کا88واں یوم پیدائش 2اکتوبر جمعہ کو منایاگیا۔وحید مراد 2اکتوبر1938ء کو کراچی میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی فنی کیرئیر کا آغاز1961ء میں بطور پروڈیوسر کیا۔معروف فلم ہیرا اور پتھر وحید مراد کی بطور اداکار پہلی فلم تھی اس فلم نے نگار ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا […]

معروف گلوکار مسعود رانا کی31ویں برسی(کل) منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی) معروف گلوکار مسعود رانا کی31ویں برسی(کل) 4اکتوبراتوار کو منائی جائے گی۔ مسعود احمد رانا 9جون 1938ء کو میرپور خاص کی مشہور زمیندار فیملی میں پیدا ہوئے، ان کے آبائواجداد کا تعلق جالندھر سے تھا جو قیام پاکستان سے قبل ہی ہجرت کرکے سندھ میں رہائش اختیار کر چکے تھے۔ […]

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی نئی فلم” تو ہے میری کرن” کی پہلی جھلک جاری

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال کی نئی رومینٹک تھریلر فلم تو ہے میری کرن کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔فلم کے پوسٹر میں دونوں اداکاروں کو مرکزی کرداروں میں دکھایا گیا ہے جبکہ اس کی ٹیگ لائن اسے ایک تعلق ملا، اسے ایک جنون […]

نامورہالی ووڈ اداکار جِم کیری نے 64سال کی عمر میں تیسری بار شادی کر لی

نیو یارک(این این آئی)ہالی ووڈ اداکار جِم کیری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ سے شادی کر لی۔اداکار نے لاس اینجلس میں ایک مختصر اور نجی تقریب میں گرل فرینڈ من آہ کے ساتھ شادی کی۔دونوں کے تعلق کی خبریں کم از کم 2022 سے گردش کر رہی تھیں، جبکہ رواں سال فروری میں دونوں نے […]

کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے

کراچی(این این آئی)کنگ آف کامیڈی لیجنڈ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز عمر ظریف کے نام سے بطور […]

(پاکستان): پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع

آج اسلام آباد میں سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں پی ٹی آئی اور حکومت کے علاوہ پیپلز پارٹی کے مشترکہ وفد کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی۔ حکومت کی طرف سے محسن نقوی، رانا ثناء اللہ، امیر مقام وغیرہ جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر، علامہ ناصر عباس اور اسد […]

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز اور ۹ سے ۱۰ ہزار فوجی بھیجے

امریکی پینٹاگون نے یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ کیریئر اسٹرائیک گروپ اور میکن آئی لینڈ ایمفیبیس گروپ (۲ ہزار سے زائد میرینز) مشرق وسطیٰ کی طرف روانہ کر دیا۔ کل تقریباً ۹ سے ۱۰ ہزار اضافی فوجی بھیجے جا رہے ہیں۔ اکتوبر یا نومبر کے آخر تک خطے میں تین طیارہ بردار بحری جہاز موجود […]

ٹینیسی میں کرسٹا پائیک کی پھانسی ناکام — دو زہریلے انجیکشن کے بعد بھی زندہ

ٹینیسی نے ڈیتھ رو پر موجود قیدی کرسٹا پائیک (۵۰ سال) کو زہریلے انجیکشن سے پھانسی دینے کی کوشش کی۔ دو ڈوز پینٹوباربیٹال دیے گئے لیکن وہ زندہ رہیں، سانس لے رہی تھیں اور خراٹے لے رہی تھیں۔ رگوں کے مسائل، زخم اور شدید درد کی وجہ سے عمل ناکام ہو گیا۔ انہیں اسپتال منتقل […]

فلائی دبئی کی پرواز میں کو پائلٹ کا کپتان پر حملہ — پائلٹ نے ”دوسرا ۹/۱۱“ روک لیا

دبئی سے تل ابیب (اسرائیل) جانے والی فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ ۱۰۷۳ (بوئنگ ۷۳۷، تقریباً ۱۷۰ سے ۱۸۰ مسافر، زیادہ تر اسرائیلی) میں کو پائلٹ (عمانی نژاد) نے کپتان سمت مچھر (بھارتی) پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ طیارہ ایک منٹ میں ۱۷ ہزار فٹ سے زیادہ اونچائی کھو بیٹھا۔ زخمی کپتان نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More