jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

(پاکستان): پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع

آج اسلام آباد میں سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں پی ٹی آئی اور حکومت کے علاوہ پیپلز پارٹی کے مشترکہ وفد کے درمیان بات چیت شروع ہو گئی۔ حکومت کی طرف سے محسن نقوی، رانا ثناء اللہ، امیر مقام وغیرہ جبکہ پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر، علامہ ناصر عباس اور اسد قیصر شامل ہیں۔
۴ اکتوبر کے لانگ مارچ کے پس منظر میں یہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور سیاسی بحران پر توجہ مرکوز ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More