Browsing Category
بلوچستان
ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات
اسلام آباد/کوئٹہ(پی آئی ڈی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے امریکی سفارتخانے اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن (نائب سربراہِ مشن) نتالی بیکرسے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور امریکہ کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی سفارت کاری، علاقائی امن و استحکام، دہشت گردی کے خلاف تعاون، افغانستان کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان […]
قلعہ عبداللہ، میزئی اڈہ توت اڈہ کے قریب فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی
قلعہ عبداللہ (کرائم رپورٹڑ)ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ، توت اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت راز محمد ولد باز محمد اور شراف الدین ولد جمعہ خان اقوام مسے زئی کے ناموں سے ہوئی ہے۔واقعے کے فورا بعد زخمیوں کو ٹراما سینٹر […]
عمران خان کے معاملے میں اعتماد کی بحالی کی کوشش محسوس ہوتی ہے، اسلم رئیسانی
بلوچ لاپتہ افرادکے معاملے میں بھی ریاست اعتماد سازی کرے، سابق وزیر اعلی
لاپتہ افراد کی بازیابی ریاست کا فرض ہے
ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد ہی پائیدار استحکام کی بنیاد ہے
جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر…
جیکب آباد (نمائندہ خصوصی) جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر ایکسپریس کوئٹہ کے لیے روانہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود سم شاخ کے قریب گاؤں عبداللہ لاشاری کے نزدیک سومرا شاخ کے مقام پر نامعلوم […]
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک
زیارت، ہرنائی اور سوراب میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، دستی بم، واکی ٹاکی اور موٹرسائیکل برآمد,سکیورٹی فورسز
دالبندین، این-40 پر مسلح افراد نے سامان سے لدے ٹرک کو نذرِ آتش کردیا
دالبندین (کرئم رپورٹر) دالبندین کے علاقے این-40 چارسر میں مسلح افراد نے کوئٹہ سے دالبندین آنے والے ایک ٹرک کو روک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں ٹرک مکمل طور پر جل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یونین کونسل پدگ کے علاقے چارسر میں این-40 قومی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں مسلح […]
محکمہ آبپاشی کے سرکاری اثاثوں کی سستے داموں نیلامی کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) محکمہ آبپاشی بلوچستان کے قیمتی سرکاری اثاثوں، گاڑیوں اور بھاری مشینری کو مبینہ طور پر انتہائی کم قیمت پر نیلام کیے جانے کے معاملے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، جبکہ تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران جیو لوجسٹ/ڈپٹی ڈائریکٹر […]
پی ٹی سی ایل نے ملک کے 22 اضلاع میں خواتین کی ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ کیلئے آئی آر ایم سے اشتراک کر…
اسلام آباد۔: پاکستان کی معروف ٹیلی کام و آئی سی ٹی سروسز کمپنی، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (پی پی اے ایف) کے تعاون سے اپنے ‘بااختیار پروگرام’ کے تحت ملک کے بائیس اضلاع میں خواتین کیلئے ڈیجیٹل خواندگی کے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا […]
سانحہ زیارت منگی ڈیم، بلوچستان حکومت نے عدالتی انکوائری شروع کردی، جسٹس محمد عامر نواز رانا کمیشن کے…
کوئٹہ(کورٹ رپورٹر)حکومت بلوچستان نے زیارت کے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شفاف تحقیقات کے لیے عدالتی انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل انکوائری کمیشن قائم کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹس جاری کردیا گیا۔ جاری نوٹس کے مطابق انکوائری کمیشن مانگی ڈیم […]
کوئٹہ، جناح روڈ پر منشیات کے عادی افراد کی بھر مار، خواتین اور بچوں سمیت شہری و تاجر شدید تشویش میں…
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف ترین جناح روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں مبینہ طور پر مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں، تاجروں اور بالخصوص خواتین و بچوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جناح روڈ […]