Browsing Category
سندھ
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
اسلام آباد ( قومی خبر )سپریم کورٹ کا 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا تفصیلی […]
حکومت کا ملک کے79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیومہم منعقد کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد(قومی خبر )حکومت نے ملک کے 79 اضلاع میں رواں ماہ خصوصی پولیو مہم منعقد کرنیکا فیصلہ کیا ہے،مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی۔ قومی پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے خصوصی مہم کے اہداف مقررکردیئے،مہم کے دوران 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیوسے بچائوکے […]
74 فیصد پاکستانی شہری پاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے آگاہ ہیں،رپورٹ
اسلام آباد(قومی خبر) عالمی تحقیقی ادارے ایپسوس نے پاکستان کی امریکا ایران ثالثی پر سروے جاری کردیا۔ سروے کیمطابق 74 فیصد پاکستانی شہری پاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے آگاہ ہیں، کشیدگی کی پچھلی لہر میں یہ شرح 65 فیصد تھی، 45 فیصد کہتے ہیں یہ پاکستان کے لیے بڑی جیت ہے۔ سروے کے مطابق […]
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں آٹےکا 20کلو کا تھیلا 200 روپے…
وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کی بنیاد پرحالیہ ایک ہفتے کے دوران حیدر آباد،لاڑکانہ میں آٹےکا 20کلوکا تھیلا200 روپے، سرگودھا 190 اور سکھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 160 روپے تک مہنگا ہوا۔ دستاویزکے مطابق ملتان 133 روپے 33 پیسے جب کہ کراچی اور خضدار میں آٹےکے 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 100 […]
ایشیائی ترقیاتی بینک 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کریگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے خطے میں پاور گرڈز اور بجلی کی تجارت کو فروغ دینے کا اعلان کیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی 2035تک توانائی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے 70ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ ایشیائی بینک کی صدر ماساتوکاندا نے اس حوالے سے کہا کہ توانائی اور ڈیجیٹل رسائی ایشیا کے مستقبل […]
وزیر اعظم کا چاروں صوبوں کے لیے “اپنا گھر اسکیم” کا افتتاح، شہریوں کو گھروں کی تعمیر…
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا اور اسکیم کی خود نگرانی کرنے کا اعلان بھی کیا۔جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی اور اسکیم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ اسکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا […]
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد(جہان امروز نیوز)وزارت صحت اور یونیسیف کی مشترکہ رپورٹ میں پاکستانی بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صحت اور یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا کہ 7شہروں کے بچوں کے خون میں سیسہ زیادہ مقدار میں پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے […]
گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے […]
ملک بھر میں اگلے 2ماہ تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کرتے ہوئے الرٹ کردیتے ہوئے کہاہے کہ درجہ حرارت معمول سے 4سے 6ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ شدید گرمی کی لہر اگلے 2ماہ تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو سے جنوبی پنجاب، سندھ […]
پاکستان ریلوے کا اہم اعلان،بغیر اجازت ریلوے سے متعلق خبر،فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی جرم قرار
پاکستان ریلوے کا اہم اعلان،بغیر اجازت ریلوے سے متعلق خبر،فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی جرم قرار اسٹیشنز اور تنصیبات پر بغیر اجازت داخلہ ممنوع قرار ریلوے حکام نے صحافیوں،وی لاگرز، بلاگرز اور عوام کیلئے ہدایت جاری کردیں ، ریلوے حدود میں ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد ریلوے اسٹیشن، پلیٹ فارم اور یارڈز کو حساس قرار […]