jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

سندھ

مجوزہ 28 ویں آئینی ترمیم — وفاق مضبوط یا صوبائی خودمختاری کمزور؟

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کے مطابق پاکستان میں ایک نئی آئینی انجینئرنگ کی تیاری جاری ہے، جس کے ذریعے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ترامیم آئیں تو ان کے اثرات صرف سیاست نہیں بلکہ صوبائی شناخت، وسائل اور جمہوری توازن پر…

مٹی کا تیل 7 روپے 23 پیسے سستا، پٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر مزید اضافہ

اسلام آباد(بزنس نیوز) حکومت نے مٹی کی تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی، پٹرول پر لیوی کم کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی مزید بڑھا دی۔ اوگرا کے جاری کردہ نو ٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے…

پنشنرز کے زندہ ہونے کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قومی خبر)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 17لاکھ پنشنرز کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارتی کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشنرز کی بائیو…

کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی)ایکٹ 2026 منظور کر لیا جس کے تحت کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔ بل کے متن…

سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ’27مئی کو عید کاامکان

اسلام آباد(بیورو رپوٹ)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان…

کراچی’ گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد

کراچی(کرائم رپورٹر) گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا دعویٰ ہیکہ ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول،کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق…

معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی ،یہ دونظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا، دشمن کو عبرتناک شکست…

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک شکست دی گئی،شکست خوردہ بھارت نے امریکہ کی…

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں سست روی کا سامنا متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ سب میرین کیبل کی مرمت ہوگی۔ بیان کے مطابق 11 سے 18 مئی تک سب میرین کیبل کی…

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی

اسلام آباد (قومی خبر)معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں رہا، ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکا نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیبر اور کشمیر سے…

وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد ( قومی خبر )سپریم کورٹ کا 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More