Browsing Category
پنجاب
خانیوال: سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی
خانیوال.. سمہ سٹہ سے سلیپر فیکٹری خانیوال آنے والی سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق سپیشل مال گاڑی سلیپر فیکٹری خانیوال کے لیے آئل لے کر آ رہی تھی کہ انڈر پاس کے قریب اس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ واقعے […]
جہلم میں ملازمت کا جھانسہ دیکر خاتون کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
مجھے ملازمت کا جھانسہ دے کر دھوکے سے ایک خاتون کے ہاتھوں فروخت کر دیا گیا، ملزمہ مجھ سے زبردستی جسم فروشی کراتی تھی، متاثر ہ خاتون جہلم میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لائی گئی خاتون کو فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کو روہتاس روڈ پر واقع ایک […]
نئی نسل کو صحتمند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں: مریم نواز شریف
پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ سے ونڈ انرجی کے حصول کیلئے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا، نئی نسل کو صحت مند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں لاہور (..) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نئی نسل کو صحت مند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں۔ہواوؤں کے […]
پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری
لاہور(…) وزیراعلیٰ پنجاب نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے […]
ملک بھر تمام دینی مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مدارس کی مالیات، انتظام، غیر ملکی طلبہ و اساتذہ سمیت تمام ریکارڈ حکومت کو فراہم کرنا ہوگا،علمائے کرام سے مشاورت کر لی گئی ہے،دہشت گردی، انتہاپسندی اور کالعدم تنظیموں سے لاتعلقی کا حلف نامہ لازمی، 15 […]
گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کی 5 ہزار سے زائد نفری بھیجنے کا فیصلہ
گلگت (بیورورپورٹ)گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس نے 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان جائے گی اور یہ نفری گلگت بلتستان میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے جائے گی۔ پولیس نے بتایا کہ […]
سرکاری اداروں میں اعلی افسران کی ماہانہ تنخواہیں ڈیڑھ کروڑ روپے ہونے کا انکشاف
لاہور: (اے ایف بی) وزارتِ خزانہ کی دستاویزات میں مختلف سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے سربراہان کی بھاری ماہانہ تنخواہوں اور مراعات کا انکشاف ہوا ہے، جن میں بعض افسران کی تنخواہیں ایک کروڑ روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق چیئرمین سکیورٹی ایکسچینج اینڈ کمیشن آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ […]
وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔ وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
اسلام آباد (موسمیاتی خبر)این ڈی ایم اے نے 19 سے 22 مئی کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کردیا۔ بیان کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، چکوال، لاہور، سیالکوٹ، قصور، ملتان اور گرد و نواح میں بارش متوقع ہے۔ بلوچستان کے مختلف […]
مجوزہ 28 ویں آئینی ترمیم — وفاق مضبوط یا صوبائی خودمختاری کمزور؟
سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کے مطابق پاکستان میں ایک نئی آئینی انجینئرنگ کی تیاری جاری ہے، جس کے ذریعے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ترامیم آئیں تو ان کے اثرات صرف سیاست نہیں بلکہ صوبائی شناخت، وسائل اور جمہوری توازن پر بھی پڑیں گے۔ مجوزہ تبدیلیاں کیا […]