jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

خیبر پختونخوا

سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار

اسلام آباد (…) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت […]

9 جون احتجاج کی کال،آزاد کشمیر میں 12جون تک موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی

مظفر آباد(اے ایف بی )آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں ہفتہ کے روز سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ حکومت نے آزاد کشمیر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے، سروسز […]

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج ہوگی

گلگت( اے ایف بی )گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ آج 7 جون (اتوار)کو ہو رہی ہے ،سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد امیدوار […]

عیدالاضحی کے دوران 12 لاکھ سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، شفیع جان

پشاور (اے ایف بی)خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت ملک عدیل اقبال کے ہمراہ ایک وڈیو پیغام میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے میں ریکارڈ تعداد میں سیاحوں کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر ہو یا عیدالاضحیٰ، گزشتہ […]

گلگت بلتستان انتخابات، پنجاب پولیس کی 5 ہزار سے زائد نفری بھیجنے کا فیصلہ

گلگت (بیورورپورٹ)گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس نے 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق 5 ہزار سے زائد نفری گلگت بلتستان جائے گی اور یہ نفری گلگت بلتستان میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے جائے گی۔ پولیس نے بتایا کہ […]

الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر زیر حراست، گلگت بلتستان بدر کردیا گیا

گلگت /پشاور (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر اور ان کیساتھیوں کو گلگت بدر کردیا گیا، پولیس حکام کے مطابق جنید اکبر کے ساتھ ان کے دیگر 6 ساتھیوں کو حراست میں لیا گیا تھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جنید اکبر کی گرفتاری اور […]

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلامیہ جاری

پشاور: (اے ایف بی) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میدانی اور بالائی سرد اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں تعطیلات یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ہوں گی، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں چھٹیاں 15 […]

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔ وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی

اسلام آباد (موسمیاتی خبر)این ڈی ایم اے نے 19 سے 22 مئی کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کردیا۔ بیان کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، چکوال، لاہور، سیالکوٹ، قصور، ملتان اور گرد و نواح میں بارش متوقع ہے۔ بلوچستان کے مختلف […]

مجوزہ 28 ویں آئینی ترمیم — وفاق مضبوط یا صوبائی خودمختاری کمزور؟

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کے مطابق پاکستان میں ایک نئی آئینی انجینئرنگ کی تیاری جاری ہے، جس کے ذریعے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ترامیم آئیں تو ان کے اثرات صرف سیاست نہیں بلکہ صوبائی شناخت، وسائل اور جمہوری توازن پر بھی پڑیں گے۔ مجوزہ تبدیلیاں کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More