Browsing Category
امریکہ
جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی،ٹرمپ پر امید
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے عالمی اور امریکی توانائی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بہت جلد ختم […]
ایران جنگ پر 37.5 ارب ڈالر خرچ ہوچکے،مزید87 ارب ڈالر درکارہیں،پیٹ ہیگسیتھ
ایران جنگ پر 37.5 ارب ڈالر خرچ ہوچکے،مزید87 ارب ڈالر درکارہیں،پیٹ ہیگسیتھ واشنگٹن۔۔امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ پر اب تک 37.5 ارب ڈالر لاگت آ چکی ہے، پینٹاگون کو عالمی خطرات سے نمٹنے کے لیے مزید مکمل بجٹ درکار ہے۔ امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ سینیٹ فنڈز مختص […]
خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکورٹی کا متبادل بن سکتا ہے ،سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی
خلیجی ممالک کیلئے امریکی سیکورٹی کا متبادل بن سکتا ہے ،سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نئی دہلی ۔۔۔سینئر بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھا ہے جس کے باعث وہ خلیجی ممالک کی سلامتی میں اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت […]
امریکا میں بی 52 طیارہ تباہ ہونے سے 8 افراد ہلاک
طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا،امریکی میڈیا واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں فضائیہ کا بی ففٹی ٹو بمبار طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ روسی میڈیا کے مطابق واقعہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی […]
عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف
ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، قطر اس معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے،قطری وزیراعظم اسلام آباد/نیویارک /لندن/دو حہ/انقرہ/ٹوکیو/آکلینڈ/پیرس/سڈنی/برلن/روم(سٹاف رپورٹر) عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم […]
برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک
ریو ڈی جنیرو (انٹرنیشنل نیوز) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں مشہور امریکی گلوکار اوولیور ٹری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دو ہیلی کاپٹرز فضا میں آپس میں ٹکرائے جس سے دونوں ہیلی کاپٹرز میں موجود 6 افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی […]
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق، ایران معاہدے کی امیدیں بڑھ گئیں
دبئی (رائٹرز): اسرائیل اور لبنان نے دشمنی ختم کرنے کے لیے جنگ بندی کے نفاذ پر اتفاق کر لیا ہے، جسے امریکی انتظامیہ نے خطے میں جاری وسیع تنازع خصوصاً ایران جنگ کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ جنگ بندی اس شرط سے مشروط […]
امریکی ایوانِ نمائندگان کی ایران جنگ ختم کرنے کی قرارداد منظور، ٹرمپ کو سیاسی دھچکا
واشنگٹن (رائٹرز): امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کے روز ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری جنگ جاری رکھنے سے روکنا ہے۔ یہ پیش رفت کانگریس میں صدر ٹرمپ کے لیے ایک سیاسی دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔ قرارداد کے حق میں 215 ارکان […]
جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کی مشترکہ صدارتی ٹکٹ کو شکست دینا مشکل ہوگا، ٹرمپ
واشنگٹن (رائٹرز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو 2028 کے صدارتی انتخابات میں ایک ٹیم کے طور پر میدان میں اترتے ہیں تو انہیں شکست دینا انتہائی مشکل ہوگا۔ بدھ کو نشر ہونے والے ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں ٹرمپ نے صحافی مرانڈا […]
ٹرمپ کا 8 ہزار وفاقی ملازمین کو برطرف کرنا آسان بنانے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط
واشنگٹن (رائٹرز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت تقریباً 8 ہزار اعلیٰ تنخواہوں والے وفاقی ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنا آسان ہو جائے گا۔ یہ اقدام وفاقی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کے منصوبے کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس […]