jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

مشرق وسطیٰ

کمانڈر جنرل عبد اللہی سے سپریم لیڈر کی ملاقات ،اپنی تیاریوں سے متعلق بریف کیا

تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران کی خاتم الانبیا مشترکہ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل عبد اللہی نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ جنرل عبد اللہی نے اس ملاقات میں ایران کی مسلح افواج کی تیاریوں کے بارے میں سید مجتبیٰ خامنہ ای کے سامنے ایک رپورٹ پیش کی، جس میں انہیں اپنی تیاریوں سے […]

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید ،متعدد زخمی

ُبیروت ،تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطاب اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ فضائی حملہ بیروت کے جنوبی […]

ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا،امریکی اخبار

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران نے جنگ کے آغاز سے اب تک مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات امریکا کے سرکاری سطح پر ظاہر کیے گئے نقصانات سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فضائی حملوں میں امریکی […]

ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ

واشنگٹن /تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران جنگ کے 68 ویں دن اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا ہے تاہم ضرورت پڑنے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جا […]

6 ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایڈمرل کوپر نے کہا ہے کہ 6 ایرانی کشتیوں کو تباہ کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل کوپر کا کہنا تھا کہ ایرانی کشتیوں پر حملے اپاچی، سی ہاک ہیلی کاپٹرز سے کیے گئے۔ امریکا حکام نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں […]

مصر میں چھٹیاں منانے آیا جرمن سیاح سانپ کے کاٹنے سے ہلاک

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)مصر میں چھٹیاں منانے آیا جرمن سیاح سانپ کے کاٹنے سے ہلاک ہوگیا غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات کی باویریا پولیس کے پیر کے روز جاری کردہ بیان میں تصدیق کی گئی۔ پولیس کے مطابق اس شو میں دو سانپ شامل تھے، جن کے بارے میں خیال ہے کہ وہ کوبرا تھے، […]

ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کی جانب سے امریکا کو بھیجے گئے مجوزہ امن منصوبے کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ، جس میں 30دن میںجنگ کے مکمل خاتمے میں تبدیل کرنے، عدم جارحیت کا عہد، آبنائے ہرمز کوبتدریج کھولنا، ایران کو محدود یورینیم افزودگی کی اجازت، پابندیاں ختم کرنے اور خطے میں مشترکہ سیکیورٹی نظام کے قیام […]

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اسحاق ڈار سے رابطہ،خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال اسلا م آباد(جہان امروز نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More