Browsing Category
مشرق وسطیٰ
عالمی ادارہ صحت نے ڈی آر سی اور یوگانڈا میں ایبولا آؤٹ بریک کو بین الاقوامی ایمرجنسی قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو (DRC) کے Ituri صوبے اور یوگانڈا میں پھیلنے والے Ebola (Bundibugyo strain) کے آؤٹ بریک کو Public Health Emergency of International Concern (PHEIC) قرار دے دیا ہے۔ 16 مئی تک 8 تصدیق شدہ کیسز، 246 مشتبہ کیسز اور تقریباً 80 مشتبہ اموات رپورٹ ہوئیں۔ یہ […]
چین میں زلزلہ: 13 عمارتیں منہدم، 2 افراد جاں بحق، ایک لاپتہ
بیجنگ/لیوژو (18 مئی 2026) — چین کے صوبہ گوانگ شی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہر لیوژو میں آج صبح سویرے 5.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 13 عمارتیں منہدم ہو گئیں، دو افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتہ ہو گیا ہے۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر (CENC) کے مطابق زلزلہ […]
امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی مذاکراتی تجویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے پانچ نکات پر مشتمل ایک فہرست پیش کی ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایران صرف ایک جوہری تنصیب […]
یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے،امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی
واشنگٹن/تہران(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیر دھمکی آمیز پیغام میں کہا ہے کہ یہ طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تصویر میں امریکی صدر ٹرمپ کو بحری جہاز میں دکھایا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ایک اور […]
ایرانی وزیر خارجہ کا جنگ کے امریکا پر منفی معاشی اثرات پر طنز
تہران (انٹرنیشنل نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی ٹریژری بانڈز پر بڑھتے ہوئے شرح منافع کے اعداد و شمار شیئر کرتے ہوئے ایران جنگ کے امریکا پر پڑنے والے منفی معاشی اثرات پر طنز کیا۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ امریکیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف […]
سعودی سپریم کورٹ کی آج شام کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض (انٹرنیشنل نیوز )سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے تمام مسلمانوں سے اتوار 17 مئی 2026 کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے، جو تقویمِ ام القری کے مطابق ذوالقعدہ کی تیسویں تاریخ اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ذوالقعدہ 1447ھ کی انتیس تاریخ بنتی ہے۔ سپریم کورٹ […]
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز ) چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے، اختلافات کے باوجود دونوں ممالک کو باہمی احترام اور پر امن بقائے باہمی کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔بیجنگ میں صدر امریکی صدر ڈونلڈ […]
دو ماہ سے آبنائے ہرمز بند ،دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران نے دو ماہ سے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس سے دنیا بھر میں پیٹرول کی قلت ہوگئی اور قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں تاہم ایک ملک ایسا بھی ہے جسے اس صورت حال میں سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی پابندیوں کے […]
لبنان میں اسرائیلی حملے تیز، 24گھنٹوں میں امدادی کارکنوں سمیت 51 افراد جاں بحق
بیروت(انٹرنیشنل نیوز)لبنان میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والی بمباری سے کم از کم 51 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 2 طبی کارکن بھی شامل ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں جنوبی لبنان کے علاقوں […]
ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا
تہران/اسلام آباد /واشنگٹن/دو حہ/ماسکو(ویب ڈیسک)ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے،مجوزہ منصوبے کے مطابق اس […]