کچھی کے علاقے پولیس تھانہ حاجی شہر کی حدود میں قومی شاہراہ ڈبل روڈ پر مسلح ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ۔ ڈرائع۔۔۔
مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معتدد گاڑیوں کو گولیاں لگنے کی اطلاعات۔۔ ذرائع
ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار, لوٹ مار کے بعد مسلح ڈاکو باآسانی فرار ہونے میں کامیاب۔۔ ذرائع
دن دیھاڑے مسلح ڈاکوؤں کی قومی شاہراہ پر فائرنگ اور لوٹ مار, عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر۔۔۔
کچھی انتظامیہ مسلح ڈاکوؤں کے آگے بے بس و لاچار, مسافر آۓ روز لٹنے لگے۔۔ عوامی حلقے
مسلح ڈاکوؤں کی دن دیھاڑے کارروائی, کچھی انتظامیہ کی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی۔۔ عوامی حلقے۔۔
قومی شاہراہ کچھی کا علاقہ نوگو ایریا بن گیا, مسافر آۓ روز قیمتی اشیاء سے محروم ہو جاتے ہیں۔۔ عوامی حلقے
مسلح ڈاکوؤں کی قومی شاہراہ پر آۓ روز لوٹ مار, نے کچھی انتظامیہ کی رٹ چیلنج, مسافروں اور مقامی افراد میں سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی۔۔ عوامی حلقے
عوامی حلقوں نے وزیراعلی بلوچستان, صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان, آئی جی پولیس بلوچستان سے نوٹس لے کر مسلح ڈاکوؤں کے خلاف بے رحمانہ کارروائی کرنے کی اپیل۔۔
