jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی

کوئٹہ(ریلوے نیوز) کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کردی گئی۔

یلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندورن ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی جس کی وجہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ہفتہ کوروانہ نہیں ہوئی۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے جس کے باعث کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد سے واپس کردی جائے گی۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی بولان میل کی سروس پہلے ہی معطل ہے جب کہ کوئٹہ سے چمن کے لیے بھی ٹرین سروس معطل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More