jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

ایشین گیمز،ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیشن (این این آئی)ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔جاپان کے شہر نیشن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے منتظمین نے میچ کو منسوخ کردیا، یوں پاکستان بہترین رینکنگ کی وجہ سے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More