jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

سعودی وزیردفاع کی دعوت پرعرب امارات کے نائب صدرریاض پہنچ گئے

ریاض(این این آئی )متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید آل نہیان سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے،سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ۔امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی کہ امارات کے نائب صدر سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر منگل کو سعودی عرب پہنچے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More