jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

اسلام Èباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام Èباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی فٹ بال کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More