اسلام آبادپاکستاندنیا

⭕اسلام آباد میں مذاکرات کے بارے میں رائٹرز کے صحافی کا دعویٰ

🔹 ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
🔹 ایران کے وزیر خارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔ روس کے پاس مذاکرات میں تعطل ختم کرنے میں مدد کے لیے کچھ تجاویز موجود ہیں۔
🔹 تہران کے ساتھ عمان کے قریبی تعلقات بھی موجودہ بحران سے نکلنے اور مذاکرات کی بحالی کے لیے کوئی راستہ تلاش کرنے میں مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *