سوات (این این آئی)مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر و سابق رکن تحصیل کونسل حاجی نواب خان نے نیشنل بینک آف پاکستان کے کھلاڑی اور سابق انٹرنیشنل فٹ بالر یاسر صابر کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے