Èئیی سی ون ڈے ورلڈ کپ2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گا س
د Èئی سی سی اور کرکٹ ساتھ افریقہ کیپ ٹان میں ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کرے گی، رپورٹ
بئی (این این آئی)Èئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ2027 کا شیڈول جمعرات کو جاری کیا جائے گا، Èئی سی سی اور کرکٹ ساتھ افریقہ کیپ ٹان میں ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کرے گی۔یکم اکتوبر سے Èئی سی سی ورلڈ کپ کا ایک سال کا کانٹ ڈان شروع ہوگا، Èئی سی سی ورلڈ کپ دو اکتوبر سے 21 نومبر2027 تک کھیلا جائے گا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 30 ستمبر کو ورلڈ کپ کھیلنے والی 14 میں سے 10 ٹیموں کا فیصلہ ہوگا۔Èئی سی سی ورلڈ کپ کی ٹکٹس کے لیے بیلٹ بھی لانچ کرے گی، فینز یکم اکتوبر سے ٹکٹس بیلٹ کے لیے رجسٹریشن کر سکیں گے۔