jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا اعلان

تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی خفیہ ایجنسی شن بیٹ کے سابق سربراہ نے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔رونن بار نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے قبل نیتن یاہو کو فراہم کی گئی معلومات کی دستاویزات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔اس سے پہلے نیتن یاہو نے کہا تھا کہ انٹیلیجنس سربراہ کو 7 اکتوبر کے خطرے کا علم تھا مگر انھوں نے خطرے سے مطلع نہیں کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More