jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

دبئی میں بھیک مانگنے والا 22 رکنی گروہ گرفتار

کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس آئی سروس پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی
دبئی (این این آئی)دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس آئی سروس پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More