jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

بیجنگ اوپن،تماشائی کی نکھ پہ گیند مارنے پر میدویدیف نااہل قرار

واقعہ اس وقت پیش Èیا جب جوکووچ نے5-7 اور 3-5 کی برتری کے ساتھ میچ کے لیے سروس کر رہے تھے

بیجنگ (این این آئی)بیجنگ اوپن کے سیمی فائنل میں ڈینیئل میدویدیف کو نوواک جوکووچ کے خلاف میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب گیند مارنے پر نااہل قرار دے دیا گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش Èیا جب جوکووچ 5-7 اور 3-5 کی برتری کے ساتھ میچ کے لیے سروس کر رہے تھے۔میدویدیف نے غصے میں گیند اسٹینڈز کی طرف ماری جو اگلی صف میں موجود ایک تماشائی کی بائیں Èنکھ پر لگی۔ زخمی شخص کو ہاتھ Èنکھ پر رکھے میدان سے باہر لے جایا گیا۔یہ واقعہ 2020کے یو ایس اوپن کی یاد دلاتا ہے جب جوکووچ کو بھی ایک لائن جج کو گیند لگنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا تھا۔اس فتح کے ساتھ جوکووچ نے بیجنگ اوپن میں اپنا ناقابل شکست ریکارڈ 0-33 برقرار رکھا۔فائنل میں ان کا مقابلہ Èسٹریلوی کھلاڑی ایلکس ڈی منور سے ہوگا جنہوں نے ہبرٹ ہورکاچ کے انجری کے باعث میچ ادھورا چھوڑنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More