خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: (اے ایف بی) خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 21 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 31 اگست/1 ستمبر 2026ء کی درمیانی شب شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے ساتھ سکیورٹی فورسز کی کامیاب […]