jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے ماسکو میں قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 سالہ عسوہ مرجان نے انٹرنیشنل گریٹر ایشین ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ان کا مقابلہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹاپ آرچرز کے ساتھ تھا۔عالمی مقابلے میں ملکی پرچم […]

ایشین گیمز،مینجمنٹ کی سنگین غلطی، پاکستان ٹیم کو غلط وینیو پر پہنچا دیا گیا

ناگویا (این این آئی)ایچی ناگویا گیمز کے منتظمین نے پاکستان کی والی بال ٹیم کو میچ کے لیے غلط مقام پر پہنچانے پر معذرت کرلی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرانسپورٹ کی غلطی کے باعث پاکستان کی ٹیم ازبکستان کے خلاف پول اے کے میچ سے قبل مقررہ وینیو کے بجائے دوسرے مقام پر […]

ایشین گیمز: پب جی نے پاکستان کو میڈل جتوا دیا

ناگویا (این این آئی)جاپان میں جاری 20ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے پانچواں میڈل حاصل کرلیا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق جاپان کے شہر ایچی ناگویا میں جاری ایشین گیمز 2026 کے ای سپورٹس کے پب جی موبائل ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے تیسری پوزیشن کے ساتھ برانز میڈل اپنے نام کیا۔ قبل ازیں پاکستان مکسڈ مارشل […]

اچھا کھلاڑی تھا بےچارہ، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل وائرل

کراچی (این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر اپنی موت سے متعلق جعلی خبر وائرل ہونے پر دلچسپ اور طنزیہ انداز میں ردعمل دیا ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اعظم خان اپنے دوستوں کے ساتھ اس جھوٹی خبر پر ہنستے دکھائی دیتے ہیں۔بعد ازاں انہوں نے […]

ئی ایل ٹی ٹوئنٹی،بابر اعظم، فخر زمان سمیت کئی بڑے اسٹارز نیلامی میں شامل

لاہور (این این آئی)ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی (Èئی ایل ٹی ٹوئنٹی)کے پانچویں سیزن کی پلیئرز Èکشن لسٹ جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم سمیت کئی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیلامی یکم اکتوبر کو دبئی کی Èئی سی سی اکیڈمی میں ہوگی […]

فیفا Èسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا

اسلام Èباد (این این آئی)علی اکبر خان اور عبدالصمد ارشد کے گول کی بدولت پاکستان نے دو گول کے خسارے سے شاندار واپسی کرتے ہوئے منگل کے روز فیفا Èسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔علی اکبر نے قومی ٹیم کےلئے اپنا پہلا […]

ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

ایچی( این این آئی)ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔ای اسپورٹس پی یو بی جی موبائل ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا،پاکستانی ٹیم نے ای اسپورٹس کے پی یو بی جی موبائل مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔دو روزہ مقابلوں میں مسلسل عمدہ کارکردگی […]

رضوان کا این سی سی Èئی اے کو دوسرا خط، موبائل فون واپسی اور انکوائری کی تفصیلات کا مطالبہ

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کو دوسرا خط ارسال کردیا ۔خط میں انہوں نے انکوائری سے متعلق اب تک تحریری طور پر آگاہ نہ کیے جانے اور اپنے موبائل فون کی واپسی میں تاخیر پر وضاحت طلب کی […]

بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے ّّ ئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان

اس حوالے سے کچھ دلچسپ چیزیں سامنے Èنے والی ہیں جنہیں شیئر کرنے کے لیے بے تاب ہوں،بھارتی کرکٹ لیجنڈ نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے اوپن اے Èئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان کردیا جس کے تحت وہ بھارت میں لوگوں کو روزمرہ ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی […]

سابق انگلش آل رائونڈر 91 برس کی عمر میں چل بسے

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور یارکشائر کے سابق Èل رائونڈر کین ٹیلر 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ہڈرزفیلڈ میں پیدا ہونے والے کین ٹیلر نے صرف 17 برس کی عمر میں یارکشائر کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا Èغاز کیا۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں 303 فرسٹ کلاس میچز کھیلے اور یارکشائر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More