کوئٹہ، بلوچستان بھر میں آج 12 ربیع اول کا جشن عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سیکیورٹی پلان نافذ
کوئٹہ سمیت متعدد اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہے گی، سریاب روڈ سے مرکزی جلوس کا میزان چوک پر اختتام ہوگا کوئٹہ (سٹاف رپورٹڑ)12ربیع الاول المبارک، جشن عید میلاد النبی کا بابرکت اور مقدس دن آج بروز بدھ 26 اگست کو پاکستان بالخصوص کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں نہایت عقیدت و احترام، مذہبی […]
فیینورڈ کے شائقین کا مخالف کلب کے شائقین پر آتش بازی مواد سے حملہ، پانچ زخمی
ایمسٹرڈیم (شوبز نیوز)نیدرلینڈز کے فٹبال کلب ایس سی کمبور نے کہا ہے کہ فیینورڈ کے خلاف لیگ میچ کے دوران مہمان ٹیم کے شائقین کی جانب سے آتش بازی کے باعث پانچ تماشائی زخمی ہوئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کوئی اسٹیڈیئن میں کھیلے جانے والے میچ کے پہلے ہاف میں فیینورڈ کے شائقین نے […]
8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی پاکستانی ٹیم کو ماضی کی کامیابیاں کچھ حوصلہ ضرور دیں گی،…
لاڑڈز(شوبز نیوز)ہیڈنگلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے باجود لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو شکست یقینی نظر آتی ہے تاہم 8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی قومی ٹیم کو ماضی کی کامیابیاں کچھ […]
میراڈونا کے ہینڈ آف گاڈ گول والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام
لزبن (شوبز نیوز)ارجنٹائن کے لیجنڈ فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کے مشہور ‘ہینڈ آف گاڈ’ گول میں استعمال ہونے والی گیند 25 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام ہوگئی۔ یہ تاریخی لمحہ 1986 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کے درمیان کوارٹر فائنل میں پیش آیا تھا، جب میراڈونا نے انگلینڈ کے گول کیپر پیٹر شلٹن کو […]
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ محسن نقوی اور ایشین کرکٹ کونسل کے مشکور
تہران (شوبز نیوز)ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ مہدی مسکانی نے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران سپورٹ کرنے پر اے سی سی اور اس کے صدر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں مہدی مسکانی نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ہمارے ملک پر حملہ اور جارحیت کی گئی۔ […]
پاکستان نے انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو شکست دے دی
دوحہ (شوبز نیوز)پاکستان نے ایف آئی وی بی انڈر 17 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ میں الجزائر کو تین صفر سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔پاکستان نے الجزائر کے خلاف تینوں سیٹس میں 25ـ17 کے یکساں اسکور سے کامیابی حاصل کی۔قومی ٹیم کی جانب سے فہد نے شاندار کھیل کا […]
ارجنٹائن سے عبرتناک شکست، بھارت بھی ہاکی ورلڈ کپ سے آؤٹ
برسلز (شوبز نیوز)ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن سے عبرتناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم میں ایونٹ سے آؤٹ ہوگئی۔ بھارتی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ کے اہم پول میچ میں ارجنٹائن کے خلاف توقعات پر پورا نہ اتر سکی اور 3ـ5 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ارجنٹینا نے کھیل کے […]
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
ممبئی (شوبز نیوز)سن 2000کی دہائی کے آغاز میں اپنی خوبصورتی، ماڈلنگ اور میوزک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مالینی شرما آج فلمی دنیا کی چکاچوند سے دور ایک بالکل مختلف زندگی گزار رہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مالینی شرما کو بالی ووڈ کامیاب ترین فلموں میں سے فلم راز میں بپاشا باسو اور […]
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے،شلپا شیٹی
ممبئی (شوبز نیوز)ڈھلتی عمر کے باوجود نکھرتے حسن و جوانی کی مالک بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے مداحوں کو کچھ راز کی باتیں بتائی ہیں۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شلپا شیٹی نے بتایا کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی خوراک اور صحت کے بارے میں […]
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھااور تمام فلمیں کامیاب ہوئیں
ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے کی جوڑی نے محبتیں، دیوداس اور جوش جیسی فلموں میں مداحوں کو بہت متاثر کیا۔ تاہم، دونوں کی زبردست مقبولیت کے باوجود شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا اور یہ تمام فلمیں بعد میں بڑی کامیاب ثابت ہوئیں۔ […]