jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کوئٹہ

کوئٹہ کے پارک عزت دار خاندانوں کے لیے وبال جان بن گئے

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم بیشتر پارکوں کے باہر اور اندر آوارہ اور اوباش نوجوانوں کی موجودگی شہریوں، بالخصوص فیملی کے ساتھ آنے والے افراد کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے ‘ خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں جبکہ متعلقہ انتظامیہ کی خاموشی سوالیہ […]

حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی ،عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری…

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز یہاں صوبائی وزراء ، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔م لاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر ضیاء لانگو، میر عاصم کرد گیلو اور نوابزادہ میر طارق مگسی، قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز […]

گورنر بلوچستان نیویارک میں منعقدہ یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹلیجنس سمٹ میں پاکستان اور بلوچستان کے…

کوئٹہ(خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام “یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ” میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اس عالمی سربراہی اجلاس میں 186 سے زائد ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ گورنر مندوخیل جشن آزادی […]

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا

کوئٹہ(پ ر)درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے وہ متعدد بار متعلقہ محکمے سے رابطہ کر چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ لہذا، انصاف کے حصول کے لیے انہوں نے وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ سے رابطہ […]

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بی ایل اے کے 6 دہشت گرد ہلاک

تربت ،راولپنڈی(آئی ایس پی آر)بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے تربت کے پہاڑی علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)سے وابستہ 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More