Browsing Category
کوئٹہ
خاران سے کوئٹہ و کراچی ٹرانسپورٹ 16 اگست تک معطل
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )سیکیورٹی وجوہات کے باعث خاران سے کوئٹہ اور کراچی سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرانسپورٹ سروس 16 اگست تک مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث خاران، پنجگور، تربت، گوادر، واشک، بسیمہ اور دیگر علاقوں کے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا […]
سینار کینسر اسپتال میں ہیلتھ کارڈ بحران، 7 ہزار مریض متاثر
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے اہم طبی مرکز سینار کینسر اسپتال میں ہیلتھ کارڈ پروگرام کی ادائیگیوں میں مبینہ تاخیر کے باعث علاج کا سلسلہ شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد مریض مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع […]
قلات، خضدار اور حب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی،
میونسپل کارپوریشن خضدار کے وارڈ نمبر 12، میونسپل کمیٹی قلات کے وارڈ نمبر 13 جبکہ ضلع حب کی دو یونین کونسلز کے وارڈز شامل
نوشکی.بینک بندش سے تنخواہوں اور کاروباری امور متاثر
کوئٹہ/نوشکی(سٹاف رپورٹر)نوشکی میں سکیورٹی صورتحال کے باعث 31 اگست تک تمام بینکوں کی بندش نے شہریوں، سرکاری ملازمین، تاجروں، کاروباری حضرات اور عام کھاتہ داروں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بینکنگ سروسز کی طویل بندش سے نہ صرف عوام اپنے روزمرہ مالی معاملات انجام دینے سے محروم ہیں بلکہ مختلف سرکاری و […]
میڈیا پالیسی 2023 (نظرثانی 2026) پر محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کو قانونی نوٹس ارسال
* *حکومتی اشتہارات، بجٹ، آڈٹ، ڈیجیٹل میڈیا فنڈز اور پالیسی کی قانونی حیثیت پر سوالات*
* *آرٹیکل 19، 19-اے اور حقِ معلومات قانون کے تحت 15 روز میں جواب دینے کا مطالبہ*
* *ریکارڈ فراہم نہ ہونے کی صورت میں ہائی کورٹ، انفارمیشن کمیشن اور دیگر فورمز سے رجوع کرنے کا اعلان*
* *پالیسی پر عملدرآمد عارضی طور پر روک کر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا مطالبہ*
کوئٹہ، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی ڈرل کے باعث سڑکوں کی بندش پر نوٹس، اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے…
کوئٹہ (خ ن ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی ڈرل کے دوران مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر صورتحال کا جائزہ لینے اور عوامی مشکلات کے فوری ازالے کی ہدایت جاری […]
کوئٹہ، سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک دن کے لیے معطل
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو جمعہ کے روز ایک دن کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ اقدام موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی تدبیر کے […]
خضدار، وڈھ بازار کے قریب المناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی
خضدار۔۔وڈھ بازار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ دو مزاد ٹرک گاڑیاں موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئے چار افراد جان بحق تین افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق وڈھ بازار کے قریب چھبکی پہاڑ نزد زیر تعمیر وڈھ یونیورسٹی مین آر سی ڈی روڈ پر دو مزدا گاڑیاں موٹر سائیکل سوار افراد […]
بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار، چوری اور لوٹ مار کے واقعات میں اضافے پر شہری…
گھروں میں داخل ہو کر وارداتیں کرنے کا الزام، شہریوں کا ضلعی انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ بیلہ شہر اور گردونواح میں پیشہ ور بھکاریوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے باعث شہری مشکلات اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں، جبکہ شہری حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بھیک کی آڑ میں بعض […]
غفلت اور بدانتظامی ثابت ہونے پر سابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او تربت انسپکٹر پولیس سروس سے برخاست
بلوچستان پولیس میں احتساب کا عمل جاری، قواعد کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی، ترجمان کوئٹہ۔۔جمان بلوچستان پولیس کے مطابق انسپکٹر شیر جان کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات اور محکمانہ انکوائری مکمل کی گئی، جبکہ ذاتی سماعت کا موقع بھی فراہم کیا گیا، تاہم وہ اپنے خلاف الزامات کی مثر تردید یا کوئی […]