jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

اسلام آباد

بلوچستان میں فوت شدہ ملازمین کے کوٹے پر بھرتیاں بحال

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)کوئٹہ: حکومت بلوچستان، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (S&GAD) نے وفاقی آئینی عدالت (Federal Constitutional Court) کے فیصلے کی روشنی میں دورانِ ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں اور بیواں کے کوٹے پر تقرریاں بحال کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ انڈر سیکریٹری ریگولیشن عبدالبارئی کاسی کی جانب سے صوبے کے […]

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا، ایک دوسرے کو گالیاں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جب کہ اجلاس ختم ہونے کے بعد پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے۔ اقبال آفریدی اور جنید اکبر کے درمیان تلخ کلامی ، ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی، جنید اکبر کو ارکان ایک طرف پکڑ کر لے گئے، اقبال آفریدی […]

دہشتگردی ناکام بنانیوالے شہید شہری کی قربانی کا اعتراف،ستارہ شجاعت دینے کی منظوری

اسلام آباد(قومی خبر) خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید کی قربانی کے اعتراف میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر آصف زرداری نے لیاقت شہید کے لیے ستارہ شجاعت کی منظوری دی۔ صدر […]

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین کی نگرانی سخت کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی کم شرح کے مسئلے کو حل کرے اور نگرانی سخت کرے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی […]

صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 9ماہ میں 12کھرب وصول کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قومی خبر)حکومت کی جانب سے گزشتہ 9ماہ کے دوران صارفین سے پٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب روپے سے زائد کی خطیر رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق صارفین سے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں 12کھرب 5 ارب 18کروڑ روپے وصول کئے گئے ہیں، اس کے […]

پنشنرز کے زندہ ہونے کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (قومی خبر)وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 17لاکھ پنشنرز کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارتی کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشنرز کی بائیو میٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق […]

پی آئی اے 25مئی کو نئے مالکان کو حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیورورپورٹ)پی آئی اے 25مئی کو باضابطہ طور پر نئے مالکان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی نجکاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، پی آئی اے کے نئے مالکان 25مئی کو ادارے کا مکمل کنٹرول سنبھالیں گے، نجکاری کی تمام اہم شرائط مکمل کی جاچکی ہیں۔ ذرائع […]

کوئٹہ، 18 مئی سے ملک گیر انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کوئٹہ( سٹاف رپورٹر)بلوچستان سمیت ملک بھر میں 18 مئی سے شروع ہونے والی نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی)کے مطابق یہ قومی مہم 18 مئی سے 24 مئی تک جاری رہے گی، جس کے دوران ملک بھر کے 79 مخصوص اضلاع میں تقریبا ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کی ویکسین […]

آن لائن فراڈ کیس ،وفاقی آئینی عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ سے متعلق کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم برقرار رکھا۔جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ نے آن لائن فراڈ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس […]

عیدالاضحی کی آمد، حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)حکومت نے عیدالاضحی کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت عیدالاضحی کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More