jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

اسلام آباد

سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ’27مئی کو عید کاامکان

اسلام آباد(بیورو رپوٹ)ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پیشگوئی جاری کر دی۔سپارکو کے مطابق ذوالحج 1447 ہجری کا نیا چاند 17 مئی 2026 کو رات 1 بج کر 1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے۔ سپارکو […]

ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا…

کراچی(بیورو رپوٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن ونگ نے کراچی کی بندرگارہ پر جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنے والے کریو ممبر پر 20لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ حکام کے مطابق 1352کنٹینرز سے لدے جہاز CV Albert P کے عملے پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ایف آئی اے […]

پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (بیورورپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے نام پر پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، شہباز شریف کو کہیں بھی حکمران نہیں سمجھا جارہا، حکومت بے بس اور اسٹیبلشمنٹ طاقتور ہے،آئین کا کھلواڑ بنادیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی […]

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو […]

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری سے اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری سے اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیادہشت گرد تنظیمیں خواتین کو بلیک میل کر کے حملوں کے لیے استعمال کر رہی ہیں، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا انکشاف کزن نے بلیک میل کر […]

معرکہ حق صرف 2 ممالک کی جنگ نہ تھی ،یہ دونظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا، دشمن کو عبرتناک شکست…

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک شکست دی گئی،شکست خوردہ بھارت نے امریکہ کی سیاسی قیادت کے ذریعے ثالثی […]

ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)ملک بھر میں پی ٹی سی ایل صارفین کو انٹرنیٹ سروس میں سست روی کا سامنا متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ سب میرین کیبل کی مرمت ہوگی۔ بیان کے مطابق 11 سے 18 مئی تک سب میرین کیبل کی مرمت کا کام […]

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، ملک بھر میں جشن کا سماں، شاندار آتش بازی

اسلام آباد (قومی خبر)معرکہ حق میں کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر شہر شہر جشن کا سماں رہا، ملک بھر میں چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں شرکا نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے خیبر اور کشمیر سے گوادر تک معرکہ حق میں تاریخی […]

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا

تہران/اسلام آباد /واشنگٹن/دو حہ/ماسکو(ویب ڈیسک)ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکی تجویز پر اپنا جواب پاکستان کو بھجوا دیا ہے، جو اس تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے،مجوزہ منصوبے کے مطابق اس […]

چوہدری سالک حسین کی دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید

اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کردی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ وفاقی وزیر نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More