jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

اسلام آباد

ایران اور امریکہ میں اختلافات میں جزوی کمی، پاکستان ثالثی کا کردار جاری

پاکستان / مشرق وسطیٰ.: ایران نے امریکہ کی تجاویز پر جزوی طور پر مثبت ردعمل دیا ہے اور پاکستان کے ذریعے مزید بات چیت کی تجاویز بھیجی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ کچھ اچھی نشانیاں ہیں، لیکن اب بھی کلیدی مسائل پر اختلافات موجود ہیں۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے […]

پاکستان ریلوے کا جعلی ٹکٹیں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون شروع

کراچی(اے ایف بی)پاکستان ریلوے نے جعلی ٹکٹوں کے ذریعے مسافروں کو دھوکا دینے والے عناصر کے خلاف سخت کریک ڈائون کا آغاز کر دیا ۔ ڈپٹی چیف کمرشل منیجر ناصر نذیر کی ہدایات پر تمام ڈویژنل کمرشل افسران کو حکم جاری کیا گیا ہے کہ ٹرین چیکنگ اسٹاف ہر ممکن صورت میں مسافروں کے ٹکٹ […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان اور بشری بی بی کے وکالت نامہ دستخط کرا کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان اور بشری بی بی کے وکالت نامہ دستخط کرا کے دینے کا حکم دے دیا ‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد کا بڑا غیر معمولی حکم جاری!! “اگر سلمان صفدر دستیاب نہیں تو عمران خان اور بشری بی بی آئندہ سماعت سے پہلے اپنا […]

قومی اسمبلی،پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(اے ایف بی )قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس کے دوران چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجاکر وفد کا استقبال کیا، اسپیکر کی […]

وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔ وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(قومی خبر)حکومت پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی مقف کی توثیق ہے اور بھارت پر لازم ہے کہ وہ پاکستان کو معاہدے کی پاسداری کا جائزہ لینے کے لیے درکار کافی معلومات اور وضاحت فراہم […]

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 3 ہزار 442 […]

19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی

اسلام آباد (موسمیاتی خبر)این ڈی ایم اے نے 19 سے 22 مئی کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کردیا۔ بیان کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، مری، اٹک، چکوال، لاہور، سیالکوٹ، قصور، ملتان اور گرد و نواح میں بارش متوقع ہے۔ بلوچستان کے مختلف […]

مجوزہ 28 ویں آئینی ترمیم — وفاق مضبوط یا صوبائی خودمختاری کمزور؟

سینئر تجزیہ کار حبیب اکرم کے مطابق پاکستان میں ایک نئی آئینی انجینئرنگ کی تیاری جاری ہے، جس کے ذریعے ملک کے وفاقی ڈھانچے کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ترامیم آئیں تو ان کے اثرات صرف سیاست نہیں بلکہ صوبائی شناخت، وسائل اور جمہوری توازن پر بھی پڑیں گے۔ مجوزہ تبدیلیاں کیا […]

افغانستان بدستور دہشت گردی اور منشیات کا گڑھ، خطے کو سنگین خطرات لاحق ہیں، روس

اسلام آباد(بیورورپورٹ)روس نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ افغانستان اب بھی عالمی دہشت گردی اور سرحد پار منشیات اسمگلنگ کا اہم مرکز بنا ہوا ہے، جو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک اور پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق روسی سلامتی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More