Browsing Category
اسلام آباد
تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پر، نادرا کی جدید ویب سائٹ متعارف
اسلام آباد (جہان امروز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)نے جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردیا گیا۔ رجسٹریشن ڈیٹا اور اعدادوشمار nGRIDSسسٹم پر نقشوں […]
آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن
اسلام آباد (جہان امروز) آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے 1.2ارب ڈالر کی قسط ملنے کے امکانات روشن ہوگئے تاہم اب تک صرف2 اہداف مکمل نہ ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مقررہ 17میں سے 13اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ […]
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
اسلام آباد(جہان امروز)سولر لائسنسنگ کے معاملے پر نیپرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں۔ نیپرا حکام کے مطابق سولر لائسنسنگ کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں، تمام سولر نیٹ بلنگ صارفین کو نیپرا سے منظوری لینا ہوگی۔ حکام نے واضح کیا کہ25 کلو […]
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
اسلام آباد(جہان امروز) مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق مئی 2026 پاکستانیوں کیلئے آرام اور تفریح کا مہینہ ثابت ہونے والا ہے، وفاقی تعطیلات، ہفتہ وار چھٹیوں اور عید الاضحی کے ممکنہ موقع پر عوام کو مجموعی طور […]
ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل
دبئی(جہان امروز نیوز) ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار ”دا نیشنل” نے بھی ”ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل” کی ہیڈ لائن سجائی اور تبصرہ کیا۔ پاکستان کی امن کوششوں نے پاکستانی […]