Browsing Category
اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ: سنیارٹی تبدیل، نئے بینچز اور روسٹر کا اعلان
جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے اسلام آباد()اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کے ٹرانسفر کے بعد ججز کی سنیارٹی میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق سینیئر ترین جج بن گئے ہیں […]
گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے […]
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ درپیش ہے، اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق 3 مئی 2026 سے […]
ملک بھر میں اگلے 2ماہ تک شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا انتباہ جاری کرتے ہوئے الرٹ کردیتے ہوئے کہاہے کہ درجہ حرارت معمول سے 4سے 6ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ شدید گرمی کی لہر اگلے 2ماہ تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو سے جنوبی پنجاب، سندھ […]
دفاع وطن کے جذبہ سے سرشار پاک فضائیہ دشمن کودندان شکن جواب دینے کیلئے ہمیشہ ہر وقت تیار
اسلام آباد(جہان امرو ز نیوز) دفاع وطن کے جذبہ سے سرشار پاک فضائیہ دشمن کودندان شکن جواب دینے کیلئے ہمیشہ ہر وقت تیار ہے۔ معرکۂ حق میں پاک فضائیہ نے جرات وبہادری کی وہ نئی تاریخ رقم کی جس کی ہیبت پوری دنیا نے محسوس کی۔ معرکہ حق سے قبل پاک فضائیہ نے 3 روزہ […]
“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے
“پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ قیمت 65 روپے تک پہنچ چکی ہے، جو پڑوسی ممالک بشمول بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے” پاکستان میں بجلی کا فی یونٹ ریٹ 65 روپے تک پہنچ چکا ہے، جو پڑوسی ممالک یعنی بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش سے کئی گنا زیادہ […]
سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا کہہ دیا گیاہے،…
اسلام آباد (جہان امروز نیوز):وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کے لیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے۔ اتوار کو وزارت توانائی کی جانب سے جاری […]
عالمی برادری جوہری تحفظ اور سلامتی کے اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنائے، آصف علی زرداری
اسلام آباد(جہان امروزنیوز ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے چرنوبل کے ایٹمی حادثے کی 40 ویں برسی کے موقع پر عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری تحفظ اور سلامتی کے اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنائے تاکہ انسانیت کو ایسے سانحات سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے […]
اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہیں جن کی ایک گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق چاروں افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے، […]
⭕اسلام آباد میں مذاکرات کے بارے میں رائٹرز کے صحافی کا دعویٰ
🔹 ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ 🔹 ایران کے وزیر خارجہ مسقط اور ماسکو کا بھی دورہ کریں گے۔ روس کے پاس مذاکرات میں تعطل ختم کرنے میں مدد کے لیے کچھ تجاویز موجود ہیں۔ 🔹 تہران کے ساتھ […]