Browsing Category
اسلام آباد
صدر اور وزیر اعظم کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر خراج عقیدت
اسلام آباد۔۔صدر مملکت اور وزیراعظم نے کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی 27 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی ہمیشہ زندہ رہے گی، پاکستان کے شہدا ہمارا قومی […]
امریکا اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہوگا
اسلام آباد۔۔امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، جس کا مقصد فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل کو بحال کرنا ہے ۔رپورٹ کے مطابق اہم بیٹھک میں ایران […]
13010 ارب روپے ٹیکس جمع، تنخواہ داروں کا حصہ بااثر ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور ریٹیلرز سے کئی گنا…
پاکستان میں مالی سال 2025-26کے دوران تنخواہ دار طبقے نے اپنی آمدن پر تقریباً 633ارب روپے انکم ٹیکس ادا کیا، جو برآمد کنندگان، رئیل اسٹیٹ کے شعبے اور ریٹیل کاروبار سے مجموعی طور پر وصول کیے گئے انکم ٹیکس سے زیادہ رہا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق […]
پاکستان، امریکا تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، صدر
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ صدرِ مملکت نے امریکی صدر کے نام اپنے تہنیتی خط میں کہا […]
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی
کراچی ۔۔مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ منائی گئی ، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔دختر مشرق بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح قابلیت ،ذہانت، صلاحیت، جرات وہمت اور فیصلے میں بھی اپنی آخری سانسوں […]
عالمی برادری کا ایران امریکا معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان کی ثالثی پر تعریف
ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، قطر اس معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے،قطری وزیراعظم اسلام آباد/نیویارک /لندن/دو حہ/انقرہ/ٹوکیو/آکلینڈ/پیرس/سڈنی/برلن/روم(سٹاف رپورٹر) عالمی برادری نے ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف کی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم […]
مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹس شہید
راولپنڈی /مردان/اسلام آباد(آئی ایس پی آر)پاک فضائیہ کا سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیر کو مردان کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے ایک انسٹرکٹر پائلٹ اور پاکستان بحریہ کے ایک زیر تربیت افسر نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پولیس کے مطابق تربیتی طیارہ […]
کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی، 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور
کراچی (بیورو رپورٹ)وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی جانب سے کراچی پورٹ کی ایک اور کامیابی کا اعلان کر دیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ کراچی […]
پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری
لاہور(…) وزیراعلیٰ پنجاب نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری دے دی۔پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے […]
سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار
اسلام آباد (…) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت […]