jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

اسلام آباد

پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی یا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی کوئی دعوت یا تجویز نہیں…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی یا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی کوئی دعوت یا تجویز نہیں دی، اس ملاقات میں وفاقی […]

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سینیٹ سیکرٹریٹ آفس کمپلیکس کا افتتاح کر…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آج پارلیمنٹ ہاس میں سینیٹ سیکرٹریٹ کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے گئے آفس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا،یہ اقدام ادارہ جاتی جدید کاری، انتظامی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی استعداد کار کو مزید مضبوط بنانے کے ان کے وژن کی تکمیل کی جانب […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا “آپریشن ردالفتنہ 3″، مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(آئی ایس پی آر )پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے آئی ایس پی آر(انٹر سروسز پبلک ریلیشنز)کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری “آپریشن ردالفتنہ 3” کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر […]

ایرانی وزیر داخلہ کی حنیف عباسی سے ملاقات ، ریلوے تعاون، سرحد پار رابطوں اور باہمی تجارت کے فروغ پر…

مشکل وقت میں پاکستان کے اس برادرانہ اور مخلصانہ کردار کو ایرانی قوم ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گی اور یاد رکھے گی، اسکندر مومنی کی گفتگو اسلام آباد ۔۔ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کہاہے کہ مشکل وقت میں پاکستان کے اس برادرانہ اور مخلصانہ کردار کو ایرانی قوم ہمیشہ قدر […]

پاک سعودی کمپنیوں کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط

ہنر مند پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب میں روزگارکا بڑا گیٹ وے کھل گیا ،سربراہ سعودی وفد راولپنڈی۔۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان افرادی قوت کے شعبے میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور بیرونِ ملک روزگار کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت کے طور پر گزشتہ روز تاریخی سہ فریقی مفاہمتی یادداشت (ایم او […]

فتنہ الخوارج کا سہولت کار خود ساختہ مولوی ظفریاب گرفتار

خارجی کمانڈر حکمت روشان جہاد کے نام پر بھتہ خوری سے متعلق مجھ سے غیر شرعی فتوے حاصل کرتا تھا، ملزم میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں، فتنہ الخوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ غیر اسلامی اور غیر شرعی ہیں، بیان اسلام آباد۔۔فتنہ الخوارج کی سہولت کاری میں ملوث خود ساختہ مولوی ظفریاب […]

وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہ ہوسکیں

مریض کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی منتظر اسلام آباد۔وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو سکیں۔کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی […]

گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ

دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے، محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے،محنت کش نوجوان فارم کے مالک […]

کمیونیکیشن ایکٹ میں ترامیم وقت کا تقاضا ہے،اتفاق رائے سے قانون سازی کی جا رہی ہے،شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد۔۔وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے قانون سازی کی جا رہی ہے، ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ میں ترامیم وقت کا تقاضا ہے، ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ڈیٹا کی ضرورت بڑھ گئی ہے،ہم نے دنیا کی سب سے بڑی اسپیکٹرم آکشن کی، وقت کے ساتھ نظام میں بہتری […]

اسلام آباد میں خاتون کو اغوا سے بچانے کی کوشش میں پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق شہید

وزیر داخلہ محسن نقوی نے رپورٹ طلب کرلی، ملزم کی فوری گرفتاری اور لواحقین کو انصاف دلانے کی ہدایت اسلام آباد…… اسلام آباد کے علاقے شاہین چوک میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا سے بچانے کے دوران پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق فائرنگ سے شہید ہوگئے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More