Browsing Category
شوبز
یوٹیوبر رجب بٹ کا والدین کیلئے قیمتی تحفہ، ویڈیو وائرل
ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل دیکھنے میں آئے لاہور (این این آئی)تحفہ دیکھ کر ان کے والدین نہایت خوش ہوئے۔معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے والدین کو قیمتی گاڑی تحفے میں دے کر سرپرائز کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔رجب […]
ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل
اداکارہ کی تصاویر سامنے آتے ہی مداحوں اور شوبز شخصیات نے انہیں مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اس بار اپنی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی، جس کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ماورا نے سالگرہ کے […]
اداکار آغا مصطفی معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
اس انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ کبھی بھی آپ کو ٹائم پر معاوضہ نہیں دیں گے،اداکار کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار آغا مصطفی معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے۔حال ہی میں اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انڈسٹری […]
جب مجھے پاکستان کا ویزا دیا جائے گا، تب میں پاکستان آئوں گا،بھارتی اداکار
ممبئی /کراچی (این این آئی)بھارتی ٹی وی اور فلم کے اداکار کرن واہی نے پاکستانی اداکارہ کنزا ہاشمی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بارڈر پار اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔کرن واہی نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن کے دوران مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کنزا ہاشمی کے بارے میں کہا […]
لوگ میری شادی کے حوالے سے بے بنیاد افواہیں پھیلاتے ہیں، سیف علی خان
کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میری مصروفیت کی وجہ سے اہلیہ ناراض لیکن کامیابی پر خوش بھی ہوتی ہیں۔سیف علی خان حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر، اہلیہ کے ردِعمل، مداحوں اور بڑھتی […]
شوبز کی خبر فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2 اکتوبر کو منائی جائے گی
پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی بھی ہیرو کو اتنی پذیرائی حاصل نہیں ہوئی جتنی وحید مراد کو ہوئی مکو آ نہ(این این آئی ) پاکستانی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی سالگرہ 2 اکتوبر کو منائی جائے گی ۔ اپنی جاندار اداکاری اور گیت عکسبند کروانے میں بے مثال، نامورفلمسٹار وحید مراد […]
تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں
ممبئی (شوبز نیوز)اپنی سنجیدہ اور مضبوط خواتین کے کرداروں کے باعث بالی ووڈ میں منفرد شناخت رکھنے والی تاپسی پنو نے کئی فلمیں ٹھکرا دیں۔بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تاپسی پنو نے کہا کہ وہ خود کو کسی ایک مخصوص قسم کے کردار تک محدود نہیں رکھنا چاہتیں اور مختلف نوعیت کے کردار آزمانے […]
آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا انکی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا جائیگا
نئی دہلی (شوبز نیوز)بھارت کی آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا اگلے ماہ ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سازوں نے اعلان کیا ہے کہ آشا بھوسلے کا فلم کے لیے ریکارڈ کیا گیا آخری گانا، آنے والی ڈرامہ کامیڈی فلم ‘اوم کا ہری کے حصے کے طور پر 8 ستمبر […]
عرفی جاوید نے ہسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کردیں، مداح پریشان
کراچی(شوبز نیوز) عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر اسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔اداکارہ اور سوشل میڈیا سیلبریٹی نے ہسپتال میں داخل ہونے کو اپنی سالانہ آمد قرار دیا، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ بات سنجیدہ تھی، طنزیہ تھی یا سالانہ […]
گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا، کامیا
ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ کامیا پنجابی نے حال ہی میں اپنی پہلی شادی کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات اور گھریلو تشدد سے نجات حاصل کرنے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق 47 […]